Bharat Express DD Free Dish

maan ki baat

 وزیراعظم نریندر مودی نے کہا، "پانی پیتے رہیے اور اگر دھوپ میں نکلنا ضروری ہو تو پوری احتیاط کے ساتھ نکلیں۔ حکومت کے مختلف محکموں کی جانب سے جاری کردہ رہنما اصولوں پر بھی عمل کریں تاکہ گرمی کے مضر اثرات سے بچا جا سکے۔

وزیر اعظم مودی نے بتایا کہ جنوری 2026 میں اڈیشہ کی پاروتی گری کی یومِ پیدائش کی صد سالہ تقریبات منائی جائیں گی۔ انہوں نے کم عمری میں بھارت چھوڑو تحریک‘ میں حصہ لیا اور آزادی کے بعد اپنی زندگی سماجی خدمت اور قبائلی فلاح کے لیے وقف کر دی۔

پی ایم مودی نے کہا کہ سردار پٹیل جدید دور میں قوم کی عظیم شخصیات میں سے ایک تھے۔ ان کی بلند و بالا شخصیت میں بہت سی خوبیاں موجود تھیں۔ میں آپ سب سے گذارش کرتا ہوں کہ 31 اکتوبر کو سردار صاحب کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں منعقد ہونے والی رن فار یونٹی میں شرکت کریں۔

اکتوبر 2014 میں اپنے آغاز کے بعد سے، ’من کی بات‘ پروگرام نے صفائی، ماحولیاتی تحفظ، ڈیجیٹل خواندگی اور خواتین کو بااختیار بنانے جیسے اہم موضوعات پر شعور بیدار کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔ اس کے علاوہ، اکثر عوامی شراکت سے متاثر عوامی تحریکوں کی وزیر اعظم مودی نے اس پروگرام کے ذریعے تعریف بھی کی ہے۔

راہل گاندھی ملک میں جمہوریت کو لے کر بی جے پی حکومت کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ جس کے جواب میں بی جے پی اب لوگوں کو ایمرجنسی کی یاد دلاتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو گھیرنے کی تیاری کر رہی ہے