Lufthansa Aviation Group announcement: اسرائیل کو لگا بڑا جھٹکا،لفتھانزا ایوی ایشن گروپ کی اسرائیل کیلئے تمام فلائٹس8 ماہ کیلئے معطل
لفتھانزا گروپ نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ فروری 2025 سے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، لیکن تازہ ترین سیکیورٹی جائزوں کے بعد اس معطلی کو جنوری 2026 تک بڑھا دیا گیا ہے۔





