Lucknow News: سروجن نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی قیادت میں وکاس بھارت سنکلپ یاترا پہنچی دادوپور گاؤں، بی جے پی لیڈران سمیت علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد رہی موجود
تقریب کے بعد ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سرائے سہجدی میں لائف لائن ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا افتتاح کیا۔ اپنے بھائی، سابق پرنسپل ڈائریکٹر جنرل انکم ٹیکس رامیشور سنگھ کے ساتھ، ایم ایل اے نے ربن کاٹا، اسپتال کا معائنہ کیا، اور کمیونٹی کو صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنے میں ٹیم کی کوششوں کی تعریف کی۔
PGI Lucknow: لکھنؤ کے پی جی آئی او ٹی میں لگی آگ، ایک مریض کی موت، نائب وزیر اعلی برجیش پاٹھک نےدیا جانچ کا حکم
اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ او ٹی میں پھنسے دو لوگوں کے بارے میں بھی معلومات سامنے آرہی ہیں۔
SaharaShri Subrata Roy: سہارا شری پر بنے گی بائیوپک، شوٹنگ اگلے سال ہوگی شروع ،میوزک اے آر رحمان دیں گے اور بول لکھیں گے گلزار
اس فلم کو رشی ویرمانی، سندیپ سنگھ اور سدیپتو سین نے مل کر لکھا ہے۔ تاہم فلم کی اسٹار کاسٹ کے حوالے سے مکمل تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔
لکھنؤ میں عظیم ڈرامہ ‘جنتا راجہ’ کی تکمیل، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے پروگرام میں شرکت کی
ہندوی سوراج کے قیام کے 350 ویں سال کے موقع پر لکھنؤ کے جنیشور مشرا پارک میں چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی عظیم ڈرامہ 'جنتا راجہ' کا اسٹیج کیا جا رہا تھا۔
ENG vs IND: ورلڈ کپ میچ دیکھنے والے ایکانہ اسٹیڈیم جانے سے پہلے ضرور پڑھیں یہ اہم معلومات، ورنہ ضبط کر لی جائے گی گاڑی
اسٹیڈیم کے اطراف کے علاقوں میں ٹریفک کے حوالے سے بھی سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ہسڈیا سے سوشانت گالف سٹی جانے والی بسوں اور آٹوز کو میچ کے دوران شہید پتھ پر رکنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے۔
Akhilesh Yadav jumps the gate of JPNIC: اکھلیش یادو نے جے پی این آئی سی کا گیٹ چھلانگ لگا کر جے پرکاش نارائن کے مجسمے کو پہنایا ہار، ایل ڈی اے نے لگایا تھا تالا
ایس پی نے ایل ڈی اے پر الزام لگایا ہے کہ جے پی نارائن کی جینتی کے موقع پر ایس پی صدر اکھلیش یادو کو پھولوں کا ہار چڑھانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جبکہ ایس پی نے اس سلسلے میں اجازت مانگی تھی۔
Dr. Rajeshwar Singh inaugurated Sindhi Premier League in Sarojini Nagar: لکھنؤ کے سروجنی نگر میں ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سندھی پریمیئر لیگ کا کیا افتتاح، شہید ہیمو کالانی کے نام پر چوراہا بنوانے اور مجسمہ لگانے کا بھی کیا اعلان
سندھی کمیونٹی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ سندھی برادری نے تقسیم کی ہولناکیوں کو سب سے زیادہ برداشت کیا۔ صوبہ سندھ پاکستان میں چلا گیا، تقسیم کے وقت ہندوستان آنے والوں نے حکومت سے کم سے کم مدد لے کر ملک کی ترقی میں سب سے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔
Lucknow: “پلیز مجھے بچا لو…” لفٹ میں پھنسی 5 سالہ بچی ہاتھ جوڑ کر مدد مانگتی رہی، ویڈیو دیکھ کر لوگوں کا پگھلا دل
ویڈیو میں نظر آنے والا واقعہ اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے گڈمبا تھانے کے جنیشور اپارٹمنٹ کا ہے جہاں آشیش اوستھی کا خاندان اپارٹمنٹ کی 11ویں منزل پر رہتا ہے۔ اس دن (4 اکتوبر) اس کی 7 سالہ بیٹی ہر روز کی طرح اسکول سے گھر واپس آرہی تھی۔
Wall of multi-level parking under construction collapsed: لکھنؤ میں زمین دھنسنے سے زیر تعمیر ملٹی لیول پارکنگ کی گری دیوار ، مزدوروں کو بچانے کے لیے کیا جارہا ریسکیو آپریشن
ذرائع کے مطابق لکھنؤ میں بنائی جا رہی ملٹی لیول پارکنگ میں حادثہ کے بعدافراتفری مچ گئی۔ رات گئے جب زمین دھنسنے لگی اور اس کی دیوار گرنے سے مزدوروں کی بنائی ہوئی کچھ عارضی جھونپڑیاں گر گئیں۔
Heavy Rain In UP: اتر پردیش میں گرج چمک کے ساتھ بارش نے مچائی تباہی، 48 گھنٹوں میں 28 افراد کی موت، 6 اضلاع میں ریڈ الرٹ
بارہ بنکی میں مسلسل بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ اس دوران این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے 1500 لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا ہے اور بچاؤ کا کام مسلسل جاری ہے۔





