Bharat Express DD Free Dish

Lucknow News

لکھنؤ میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سیمی کنڈکٹر چپ فیکٹری کے ساتھ اب اتر پردیش میں برہموس میزائل بھی تیار کیا جا رہا ہے، جس نے ’آپریشن سندور‘ کے دوران دشمنوں کی نیند اڑا دی تھی۔

پانچویں قومی ہنرمندی تقسیمِ اسناد تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی ملک بھر کے 52 آل انڈیا ٹاپرس کو اعزاز دیں گے، اتر پردیش کے 6 نوجوان بھی فہرست میں شامل

لکھنؤ کے نارائن پور میں واقع سنگھ گیسٹ ہاؤس میں ساڑی تقسیم کی شاندار تقریب، سابق رکن پارلیمنٹ رینا چودھری اور آر ایل ڈی کے قومی جنرل سکریٹری انل دوبے نے خواتین کے احترام، تعلیم اور بااختیاری پر دیا زور

آئی ٹی سٹی، ویلنیس سٹی، نیمش نگر اور ورون وہار سمیت 4 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی اور رہنمائی کریں گے سابق چیف انجینئر

لکھنؤ میں کانگریس کے دفتر میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد دونوں گروپ آمنے سامنے آگئے۔

گومتی میں بڑھتی آبی سطح اور حالیہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے فیض اللہ گنج سے نیمیش تک گرین کوریڈور کی طرز پر پشتہ بنانے کا اعلان کیا، جس پر بارش کا موسم ختم ہوتے ہی کام شروع کیا جائے گا، پشتے کے ساتھ آمدورفت کے لیے سڑک اور پانی کی نکاسی کا بھی انتظام ہوگا تاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو مستقبل میں راحت مل سکے۔

جمعرات کو اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ ایک دردناک واقعے سے دہل اٹھی۔ گومتی نگر کے وویک کھنڈ علاقے میں آئی سی آئی سی آئی بینک کی ریلیشن شپ مینیجر دِویا مشرا کو ان کے شوہر نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ اس واقعے کے بعد پورے شہر میں سنسنی پھیل گئی۔ کیا ہے …

 لکھنؤ کے مہانگرتھانہ علاقے میں زیرتعمیرشالیمارگیلنٹ ویسٹ عمارت میں ایک بڑا حادثہ اس وقت پیش آیا، جب لفٹ ٹوٹ گئی۔ لفٹ میں کام کرنے والے 4 مزدورتہہ خانے (بیسمنٹ) میں گرکرزخمی ہوگئے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔

لکھنؤ کے اندرا گاندھی پرتشٹھان آڈیٹوریم میں اتر پردیش پرنسپل کونسل کے زیراہتمام منعقدہ 48ویں ریاستی کانفرنس میں راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور اترپردیش کے سابق نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے اساتذہ اور پرنسپلز کے کردار کو معاشرے کی تعمیر کی سب سے اہم کڑی قرار دیا۔

راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما نے کہا کہ ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور سال 2047 تک بھارت ایک ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔ ان کے مطابق اس مقصد کے حصول کے لیے سماجی ہم آہنگی، روحانی اقدار اور قومی یکجہتی کو مضبوط کرنا ضروری ہے۔