Tragic Accident in Lucknow: لکھنؤ میں پیش آیا دردناک حادثہ، کار اور وین کے درمیان ہوئی زبردست ٹکر، 4 لوگوں کی گئی جان، قریب ایک درجن افراد زخمی
حادثے کو دیکھ کر قریبی لوگ سب سے پہلے موقع پر پہنچے۔ انہوں نے انووا اور وین میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالنے کی جدوجہد شروع کر دی۔ انووا میں سوار لوگوں کو بھی باہر نکال لیا گیا ، لوگوں نے پولیس کی بھی مدد کی۔