No LPG Shortage: ملک میں ایل پی جی سپلائی معمول پر، یومیہ 51 لاکھ سے زائد ایل پی جی سلنڈرز کی ہو رہی ڈیلیوری: مرکزی حکومت
حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 8 اپریل کو ایک ہی دن میں 51.5 لاکھ سے زائد ایل پی جی سلنڈرز کی کامیاب ڈیلیوری کی گئی، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ سپلائی چین مستحکم ہے اور طلب کو مؤثر طریقے سے پورا کیا جا رہا ہے۔
LPG Crisis: دیہی علاقوں میں اتنے دنوں بعد ہی بُک ہوسکے گا گیس سلنڈر، حکومت نے قواعد میں کی بڑی تبدیلی
ایران بحران کے درمیان بھارت میں ایل پی جی کی مانگ کو متوازن رکھنے کے لیے حکومت نے نئے قواعد نافذ کر دیے ہیں۔ اب شہروں اور دیہی علاقوں میں گیس سلنڈر کی بکنگ ایک مقررہ مدت کے بعد ہی کی جا سکے گی۔
Energy Security Compromised: ’’پارلیمنٹ میں ایل پی جی کی قلت کے مسئلے پر بیان دینے کی اجازت نہیں دی گئی‘‘ ایل پی جی کی کمی پر راہل گاندھی کا اظہار تشویش
راہل گاندھی نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ایل پی جی کا مسئلہ مزید بڑھ سکتا ہے اور وزیراعظم نریندر مودی کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ شہریوں کے مفادات اور توانائی کی ضروریات محفوظ رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ایندھن کی فراہمی ایک بڑا مسئلہ بن سکتی ہے کیونکہ بھارت کی توانائی سلامتی متاثر ہو چکی ہے۔
Priyanka Gandhi on LPG shortage: ایل پی جی کی مبینہ قلت پر پرینکا گاندھی کے خدشات، کہا-’’امید ہے وزیراعظم درست ہوں مگر صورتحال لگ رہی ہے مختلف‘‘
حکومت کا کہنا ہے کہ اٹھائے گئے اقدامات کے بعد ملک میں گھریلو ایل پی جی کی پیداوار میں تقریباً 25 فیصد اضافہ ہوا ہے اور دستیاب پیداوار کو گھریلو صارفین تک پہنچانے کو ترجیح دی جا رہی ہے۔





