LPG Price Hike: عام آدمی کو بڑا جھٹکا، گیس سلنڈر ہوا مہنگا، جانیں کیا ہیں گیس سلنڈر کے نئے ریٹ
یکم ستمبر کو تیل کمپنیوں نے کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 158 روپے کی کمی کی تھی۔ اس کے بعد دہلی میں 19 کلو کے گیس سلنڈر کی قیمت 1522 روپے پر آگئی۔
People again got a shock of inflation: ایک بار پھر لگا مہنگائی جھٹکا، ایل پی جی کے سلنڈر کے قیمت میں ہوا اضافہ،جانیں کیا ہیں نئی قیمتیں
جس کے باعث ہر طرف مہنگائی کے مدنظر مایوسی چھائی ہوئی ہے۔ حکومت نے تقریباً 4 ماہ بعد ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے باعث اب کچن کا بجٹ ہل سا گیا ہے
LPG Cylinder Price Hike: مہنگائی نے کیا ہولی کا رنگ پھیکا، گھریلو رسوئی گیس سلینڈر 50 روپے ہوا مہنگا
ایل پی جی سلینڈر کا نیا ریٹ: مارچ کے پہلے دن صارفین کو مہنگائی کی بڑی خوراک مل گئی۔ ماہ کے پہلے دن ہی ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔





