New Rules from 1 September:یکم ستمبرکوگیس سلنڈرکی قیمتوں میں ہوگا ردوبدل؟12سال کے اعدادوشماردے رہے ہیں یہ اشارہ
ستمبر میں گیس سلنڈر کی قیمتوں کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو اس میں اتار چڑھاؤ نظر آتا ہے۔ انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی ایل) کے 2014 سے 2025 تک کے اعداد و شمار کے مطابق، ستمبر کا مہینہ کئی بار صارفین کے لیے راحت لے کر آیا، جبکہ بعض مواقع پر قیمتوں میں نمایاں اضافہ بھی ہوا۔
Petrol-Diesel Price Hikes: امریکہ-ایران کشیدگی کا اثر! ایک ماہ میں پٹرول اور ڈیزل تقریباً 7.5 روپے ہوا مہنگا، کمرشل ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق نئی دہلی میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران پٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 7.35 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد دارالحکومت میں پٹرول کی قیمت 94.77 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 102.12 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران حکومت کی جانب سے چار مختلف مراحل میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
Inflation Attack: سونے سے لے کر سی این جی تک: عوام پر مہنگائی کا چوطرفہ حملہ، گزشتہ 48 گھنٹوں میں کیا کیا ہوا مہنگا، جانیے یہاں
ملک میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مہنگائی نے چوطرفہ حملہ کر دیا ہے۔ سونا-چاندی، دودھ، پٹرول-ڈیزل اور سی این جی سبھی مہنگے ہو گئے ہیں۔ جانیے کس طرح بڑھتی قیمتوں نے عوام کی جیب پر بوجھ مزید بڑھا دیا ہے؟
Commercial LPG Price Hike: تمل ناڈو میں ہاسٹل اور پی جی میں رہنا ہوا مہنگا، کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھاری اضافہ
بنیادی وجہ 19 کلوگرام والے کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں تیز اضافہ ہے۔ گزشتہ کچھ مہینوں میں ان کی قیمتیں دوگنی سے بھی زیادہ ہو چکی ہیں، جس کا سب سے زیادہ اثر ہاسٹل کی کچن پر پڑا ہے جہاں بڑے پیمانے پر کھانا تیار کیا جاتا ہے۔گیس کی قلت نے بھی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
Delhi Price Hike: دہلی میں پریمیم پٹرول، ڈیزل اور کمرشل سلنڈر کے دام میں اضافہ، جانیے ایندھن کی قیمتوں میں کتنا ہوا اضافہ؟
دہلی میں پریمیم پٹرول XP100 کی قیمت 160 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی، جبکہ ایکسٹرا گرین ڈیزل بھی مہنگا ہو گیا ہے۔ کمرشل ایل پی جی سلنڈر 196 روپے مہنگا ہو گیا، جبکہ گھریلو گیس کی قیمتوں میں دو ہفتہ قبل ہی اضافہ کیا گیا تھا۔
1st April 2026 Rule Changes: یکم اپریل 2026 سے تبدیل ہو گئے یہ 8 بڑے قواعد: آپ کی تنخواہ، ٹیکس اور جیب پر براہِ راست اثر، جانیے مکمل تفصیل
آج سے ملک میں انکم ٹیکس ایکٹ 2025 نافذ ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 218 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لیبر کوڈ کے نفاذ کے بعد آپ کی ہاتھ میں آنے والی تنخواہ کم ہو سکتی ہے، جبکہ انڈین ریلوے اور فاسٹ ٹیگ کے قواعد بھی اب پہلے کے مقابلے میں کافی سخت کر دیے گئے ہیں۔
LPG Price Hike: بھارت میں مڈل ایسٹ جنگ کے اثرات، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمتیں نافذ
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے اثرات بھارت میں بھی محسوس کیے جانے لگے ہیں۔ ملک میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ گھریلو اور کمرشل دونوں قسم کے سلنڈرز کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔
LPG Price Hike: دیوالی ،چھٹھ پرمہنگائی کا تحفہ، ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ
ملک کے کئی شہروں میں یکم نومبر 2024 کو دیوالی کا تہوار منایا جا رہا ہے، اس لیے چھٹھ کا تہوار اس مہینے کے پہلے ہفتے میں ہی منایا جائے گا۔ شادیوں کا سیزن بھی اسی مہینے سے شروع ہو رہا ہے۔
LPG Price Hike: بجٹ سے قبل مہنگائی کا جھٹکا، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ
سرکاری تیل کمپنیوں نے یکم جنوری 2024 کو 19 کلو کمرشل سلنڈر کی قیمت میں کمی کی تھی۔ گزشتہ ماہ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی انتہائی معمولی تھی۔
LPG Price Hike: دیوالی سے پہلے بڑا جھٹکا… ایل پی جی سلنڈر ہوا مہنگا، جانیں آپ کے شہر میں کتنی بڑھی قیمت؟
آئی اوسی ایل کی ویب سائٹ کے مطابق، آج سے دارالحکومت دہلی میں 19 کلو کا کمرشل ایل پی جی سلنڈر 1,833 روپے میں دستیاب ہوگا، جو پہلے 1731 روپے میں دستیاب تھا۔





