Bharat Express DD Free Dish

Love Affair

سپریم کورٹ نے شادی کے جھوٹے وعدے کے ذریعے جنسی زیادتی کے ایک اہم کیس کی سماعت کے دوران شادی سے پہلے کے تعلقات پر سخت ہدایت دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ایسے تعلقات میں بہت احتیاط برتنی چاہیے اور کسی پر بھی بلاوجہ بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔

اتر پردیش کے کاس گنج ضلع سے ایک ایسا چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے نہ صرف انسانیت اور رشتوں کو شرمسار کر دیا بلکہ سماج کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہاں ایک ماں نے اپنے ناجائز تعلقات کا راز چھپانے کے لیے اپنی ہی بیٹی کو قتل کروا دیا۔ پولیس نے اس سنسنی خیز قتل کیس کا پردہ فاش کرتے ہوئے ملزم ماں اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

میرٹھ میں سوشل میڈیا پر ’’10 روپے والا بسکٹ کتنے کا ہے جی‘‘ کہہ کر شہرت پانے والے یوٹیوبر شاداب جکاتی ایک بار پھر تنازع کا مرکز بن گئے ہیں۔ شاداب کے ساتھ ویڈیوز میں کام کرنے والی ایک خاتون کے شوہر نے تھانے پہنچ کر ہنگامہ کیا اور اپنی بیوی اور شاداب جکاتی پر سنگین الزامات عائد کیے۔

مہاراشٹر کے ناندیڑ میں دل کو چھو لینے والی محبت کی کہانی شاید آپ نے نہ سنی ہو اور نہ دیکھی ہو۔ آئیے بتاتے ہیں کہ یہ عجب محبت کی غضب کہانی کا معاملہ کیا ہے۔

ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ "انتخابات کے دوران ہم نے لو جہاد کے بارے میں بات کی تھی، آنے والے دنوں میں ہم ایک نیا قانون لا رہے ہیں جس میں لو جہاد کیس  میں قصورواروں کو عمر قید کی سزا دی جائے گی۔

مسوری کے ہوم اسٹے میں ایک نوجوان کے قتل معاملے میں سنسنی خیزانکشاف ہوا ہے۔ الگ الگ مذہب سے ہونے کے سبب عاشق کے ذریعہ شادی سے انکار کرنے کے بعد معشوقہ نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر قتل کردیا۔

انوراگ کشیپ کی فلم ”گینگ آف واسے پور“ سے بالی ووڈ میں دستک دینے والی ہما قریشی اپنی ہی فلم کے ڈائریکٹر یعنی انوراگ کشیپ پر بھی فدا ہوگئی تھیں۔ میڈیا رپورٹس میں ایسا دعویٰ کئی بار کیا جاچکا ہے، لیکن دونوں نے اپنا رشتہ کبھی عوامی طور پر قبول نہیں کیا

لڑکی کا کال سرویلانس پرلگایا گیا اور تب اس کے صحیح لوکیشن کو ٹریس کیا گیا۔ یوپی پولیس نے دہلی پولیس کے تعاون سے کملیش کو لڑکی کے ساتھ حراست میں لے لیا۔

Swati and Dayashankar Singh Divorce: بی جے پی لیڈر سواتی نے گزشتہ سال 30 ستمبر کو فیملی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی، جس میں ثبوت فراہم کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ گزشتہ چار سالوں سے وہ اپنے شوہر سے الگ رہ رہی ہیں۔

Firozabad News: پولیس نے بتایا کہ دونوں فریق میں بات چیت چل رہی ہے۔ فی الحال کسی بھی فریق کی طرف سے شکایت نہیں آئی ہے۔ شکایت درج ہونے کے بعد کارروائی کی جائے گی۔