Bharat Express DD Free Dish

Los Angeles Olympics

اولمپک منتظمین نے واضح کیا ہے کہ زیادہ تر دنوں میں دو میچز ہوں گے ،یعنی "ڈبل ہیڈر" فارمیٹ اپنایا جائے گا۔ تاہم 14 اور 21 جولائی کو کوئی میچ نہیں ہوگا تاکہ کھلاڑیوں کو آرام کا موقع ملے اور ناظرین کو مکمل تفریح فراہم کی جا سکے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں 12 فل ممبر ممالک اور 94 ایسو سی ایٹ ممالک شامل ہیں، لیکن انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے لاس اینجلز اولمپک 2028 میں مرد و خواتین زمرہ کی 6-6 ٹیموں کو شامل کرنے کی منظوری دی ہے۔