Helicopter Crash in Los Angeles: لاس اینجلس کے چیٹس ورتھ علاقے میں ہیلی کاپٹر کریش، حادثے میں 3 افراد ہلاک
کے ٹی ایل اے کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق، ملبے سے کم از کم ایک شخص کو باہر نکالا گیا۔ تاہم حادثے میں مجموعی طور پر کتنے افراد زخمی ہوئے، اس بارے میں فوری طور پر معلومات نہیں مل سکیں۔
Cricket at Los Angeles Olympics 2028 to start on July 12: اولمپکس میں کرکٹ کی 128 سال بعد واپسی، تمام میچز ٹی-20 فارمیٹ میں
اولمپک منتظمین نے واضح کیا ہے کہ زیادہ تر دنوں میں دو میچز ہوں گے ،یعنی "ڈبل ہیڈر" فارمیٹ اپنایا جائے گا۔ تاہم 14 اور 21 جولائی کو کوئی میچ نہیں ہوگا تاکہ کھلاڑیوں کو آرام کا موقع ملے اور ناظرین کو مکمل تفریح فراہم کی جا سکے۔
Masked Looters Vandalise, Raid Apple Store In Los Angeles: سڑکوں پر آتش زنی اور تشدد، لاس اینجلس میں کرفیو نافذ، ایپل اسٹور میں توڑ پھوڑ اور لوٹ
میئر کیرن باس نے کہا کہ کرفیو رات 8 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا اور کئی دنوں تک نافذ رہ سکتا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ انہوں نے کہا کہ کرفیو کا اطلاق علاقے میں رہنے اور کام کرنے والے لوگوں پر نہیں ہوگا۔
Earthquake shakes Los Angeles: لاس اینجلس میں زلزلے کے جھٹکوں سےلوگوں میں خوف و ہراس، کئی چونکا دینے والی معلومات آئی سامنے
امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ زلزلے کا مرکز مین ہٹن بیچ سے نو میل مغرب میں بحر الکاہل کے نیچے سات میل کی گہرائی میں تھا۔
Trump sends Marines to Los Angeles: لاس اینجلس میں امیگریشن پالیسی کے خلاف شدید مظاہرے، تشددکی صورتحال بد سےبدتر ہوتی جارہی ہے ، ٹرمپ انتظامیہ نے 700 میرین فوجی کے تعینات
کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل روب بونٹا نے کہا کہ ہم صدر کی جانب سے اپنے اختیارات کے غلط استعمال اور کیلیفورنیا نیشنل گارڈ کو غیر قانونی طور پر فعال کرنے کو ہلکا نہیں لیں گے۔
Violent protests in Los Angeles: لاس اینجلس میں پرتشدد مظاہرہ، صورتحال پر قابو پانے کے لیے بھیجے گئے 2000 نیشنل گارڈز
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی ہوئی جس کی شدید مخالفت کی گئی۔ اس کے خلاف دو روز سے احتجاج جاری ہے جس نے انتہائی پرتشدد شکل اختیار کر لی ہے۔ بھارتی وقت کے مطابق اتوار کی صبح مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ اس کے علاوہ سیکورٹی فورسز اور امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) پر آنسو گیس اور پیٹرول بم پھینکے گئے۔
Fire in America Los Angeles: امریکہ کے لاس اینجلس میں لگی آگ کی رفتار تیز،دوسرے شہروں تک پھیلنے کا اندیشہ،خطرے کی زد میں آگئے 60لاکھ امریکی
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق لاس اینجلس کے جنگل میں لگی آگ پھیلنے کے بعد سے اب تک 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، اب سے چند گھنٹوں بعد تیز ہوائیں چلنے کے نتیجے میں 60 لاکھ امریکیوں کو ’شدید آگ‘ کے خطرات کا سامنا ہے۔
Big solar storm hits Earth: زمین سے ٹکرایا ’بڑا‘ شمسی طوفان، امریکی ایجنسیاں پریشان، بلیک آؤٹ کا بڑھا خطرہ
CMEs سورج کے کورونا سے میگنیٹک فیلڈز اور پلازما ماسز کے بڑے پیمانے پر اخراج ہوتا ہے۔ جب یہ زمین کی طرف آتا ہے تو یہ زمین کے میگنیٹک فیلڈ میں بڑے خلل پیدا کرتا ہے جسے جیو میگنیٹک اسٹارم کہا جاتا ہے۔ اس سے ریڈیو بلیک آؤٹ اور بجلی کی کٹوتی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
California Mass Shooting: لاس اینجلس کے نائٹ کلٹ میں فائرنگ میں دس افراد ہلاک
پولیس کو وین میں میگزین سے بھری سیمی آٹومیٹک اسالٹ پستول بھی ملی، پولیس کو شبہ ہے کہ اسی سے ہی لاس اینجلس فائرنگ کے واقعہ کو انجام دیا گیا تھا۔ تاہم پولیس کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے





