Priyanka Gandhi alleged Govt: ’’حکومت ایوان کو چلنے نہیں دینا چاہتی‘‘ پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت پر لگایا بڑا الزام
راہل گاندھی کے بیان پر لوک سبھا میں ہنگامہ، پرینکا گاندھی نے بی جے پی حکومت کو پارلیمنٹ کی کارروائی میں خلل ڈالنے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ حکومت بار بار پنڈت نہرو کا نام لے کر عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔
Lok Sabha adjourned for the day: اجلاس کا دوسرا دن بھی ہنگامے کی نذر، ایس آئی آر پر ہنگامہ جاری، لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی
سرمائی اجلاس کے آغاز سے ہی اپوزیشن احتجاج کے موڈ میں ہے اور لگاتار نعرے بازی اور کارروائی میں رخنہ اندازی کررہی ہے۔ حکومت کی جانب سے تعاون کی اپیل کے باوجود اب تک کوئی پیش رفت نظر نہیں آئی۔ ایوان کی کارروائی کب معمول پر آئے گی، اس پر سب کی نگاہیں مرکوز ہیں۔
Huge uproar in the House: گرفتار وزرا کی معطلی کا بل لوک سبھا میں پیش، ایوان میں شدید ہنگامہ، اپوزیشن ارکان کا احتجاج، وزیر داخلہ کی جانب پھینکی گئیں بل کی کاپیاں
لوک سبھا میں آئینی ترمیمی بل پر ہنگامہ۔ یہ تینوں بل ملک کے آئینی ڈھانچے اور وفاقی نظام پر اثرانداز ہونے کے باعث اہم سمجھے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن ارکان نے بل کو جمہوری اور آئینی اصولوں کے خلاف قرار دیا اور سخت مخالفت کا اعلان کیا۔ اب یہ تینوں بل جے پی سی کے زیر غور آئیں گے، جہاں ممکنہ ترامیم یا سفارشات دی جا سکتی ہیں۔
Proceedings of both houses adjourned till tomorrow: لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں ہنگامہ آرائی جاری، دونوں ایوانوں کی کارروائی کل تک کے لیے ملتوی
مسلسل تین دنوں سے جاری ہنگامہ آرائی کے سبب پارلیمنٹ کی کارروائی مفلوج ہو چکی ہے۔ کئی اہم بل اور مباحث التوا میں چلے گئے ہیں۔ اگر صورت حال ایسی ہی رہی تو مانسون اجلاس کے باقی دنوں میں بھی کام کاج شدید متاثر ہو سکتا ہے۔





