Uproar over Amit Shah’s ‘fashion’ remark on Ambedkar: امت شاہ استعفیٰ دیں، بابا امبیڈکر کی توہین ناقابل برداشت، اپوزیشن نے ایوان کے اندر-باہر کیا احتجاج،معافی مانگنے کا مطالبہ
پارلیمنٹ میں سرمائی اجلاس جاری ہے۔ منگل کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں آئین پر بحث میں حصہ لیا اور اپوزیشن کو جواب دیا۔ اس دوران انہوں نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر پر ایک بیان دیا۔ امت شاہ نے کہا کہ یہ اب فیشن بن گیا ہے۔
INDIA bloc set to move notices: زہریلے جسٹس شیکھر کے خلاف ایکشن کی تیاری میں انڈیا الائنس،مواخذے کی کارروائی کیلئے اٹھایا پہلا قدم،آج نوٹس دینے کی ہوگی کوشش
اپوزیشن کی جانب سے مواخذے کی تحریک پر کاروائی تیز کردی گئی ہے،آج بقیہ اراکین سے دستخط کرانے کے بعد راجیہ سبھا سکریٹریٹ میں نوٹس جمع کرائی جائے گی اس کے بعد سکریٹریٹ یہ طے کرے گا کہ نوٹس میں کتنا دم ہے۔
Parliamentary disruption is not a remedy: پارلیمنٹ کی کاروائی میں خلل کوئی علاج نہیں، یہ ایک بیماری ہے،یہ ہماری پارلیمنٹ کو غیر اہم بناتا ہے:جگدیپ دھنکر
راجیہ سبھا چیئرمین نے کہا کہ ہم ایوان کو تاریخی طور پر صرف قوانین کی تعمیل کے اعلیٰ ترین معیار کی نمائش کے ذریعے قائل کرتے ہیں۔ اور جیسا کہ میں نے کل اشارہ کیا، چیئر مین کے فیصلے کو چیلنج نہیں بلکہ اختلاف پیدا کرنا چاہیے۔
PM Modi praises Manmohan Singh: پی ایم مودی نے پارلیمنٹ میں منموہن سنگھ کی جم کر کی تعریف
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے تعاون کی تعریف کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کئی بار ایوان کی رہنمائی کی،جب ممبران پارلیمنٹ کی شراکت کا ذکر کیا جائے گا تو منموہن سنگھ پر ضرور بات کی جائے گی۔ منموہن سنگھ وہیل چیئر پر آئے اور ایک موقع پر ووٹ دیا، اس دن وہ جمہوریت کو تقویت دینے آئے تھے۔
Parliament Winter Session: جموں و کشمیر سے متعلق بل راجیہ سبھا میں پیش کریں گے وزیر داخلہ امت شاہ
Parliament Winter Session: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آج چھٹا دن ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سہ پہر راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر ریزرویشن (ترمیمی) بل 2023 اور جموں و کشمیر تنظیم نو (ترمیمی) بل 2023 پیش کریں گے۔ ٹی ایم سی ایم پی مہوا موئترا کے معاملے پر اپوزیشن پارٹیاں آج …