Pakistan Lockdown like situation: پاکستان میں آج رات 8 بجے سے لاک ڈاون! ایران جنگ کے درمیان شہباز شریف نے کردیا بڑا اعلان
شہباز شریف حکومت نے پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری، گلگت بلتستان اورپی او کے میں بازاروں، شاپنگ مال اور کمرشیل علاقے رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
India Lockdown News: لاک ڈاؤن کی افواہوں پر بریک! حکومت نے کہا- گھبرانے کی ضرورت نہیں، ایل پی جی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ
ملک میں ممکنہ لاک ڈاؤن سے متعلق پھیلنے والی افواہوں پر مرکزی حکومت نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی طرح کا لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی جا رہی۔ حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر توجہ نہ دیں اور معمول کے مطابق زندگی جاری رکھیں۔
Corona: کورونا کی پکچر ابھی باقی ہے!
Looming danger of new variant of Covid-19:ایک دلچسپ انکشاف یہ ہے کہ اس بار جو BF.7 ویریئنٹ سامنے آیا ہے وہ ستمبر میں ہی ہندوستان میں آیا ہے ۔ ابھی اسکی تعداد 100 سے 200 کے درمیان ہے۔ اس کا مطلب یہ کہ BF.7 فی الحال ہندوستان میں خطرے کی وجہ نہیں بنی ہے۔ چونکہ وائرس بدل رہا ہے، اس لیے محتاط رہنا ہی اس وقت کا بہترین حل معلوم ہوتا ہے۔
چین میں شی جن پنگ کے خلاف احتجاج
چینی صدر شی جن پنگ کو ملک میں لوگوں کی طرف سے عدم اطمینان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کی صفر کوویڈ حکمت عملی کے خلاف کئی شہروں میں گزشتہ دو دنوں کے دوران ہزاروں مظاہرین نے زبردست احتجاج کیا۔





