Iran Israel War : ‘ اسرائیل کی جوابی کارروائی کی حمایت کی تو امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے’، ایران کی امریکا کو کھلی دھمکی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس نے اسرائیل کے خلاف ایران کے حملوں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مجھے مشرق وسطیٰ میں ابھرنے والی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش ہے۔
US Defence Secy Austin in India: امریکی دفاعی سکریٹری لائیڈ آسٹن کا بھارت سے چین پر نشانہ،انڈوپیسیفک میں نیٹو کے قیام کی خبروں کو کیا خارج
امریکی دفاعی سکریٹری لائیڈ آسٹن نے انڈو پسیفک میں نیٹوکے قیام سے متعلق خبروں کو خارج کرتے ہوئے چین پر تنقید کی اور کہا کہ آج دنیا چین کی غنڈہ گردی دیکھ رہی ہے جو اپنے جبر کے ذریعے ممالک کو حراساں کررہا ہے اور سرحدوں کو دوبارہ کھینچنے کی کوشش کررہا ہے۔
NSA Ajit Doval and US Secretary of Defense Lloyd J. Austin: امریکی دفاعی سکریٹری لائیڈ آسٹن نے دہلی میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سے کی ملاقات
دونوں رہنماؤں نے صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے میری ٹائم، ملٹری اور ایرو اسپیس ڈومینز میں مخصوص ٹیکنالوجیز میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ٹیکنالوجی کی وسیع تر منتقلی، مشترکہ پروڈکشن اور انڈیا کے میک ان انڈیا اور آتم نربھر بھارت اقدامات کے مطابق مقامی صلاحیتوں کی تعمیر پر بھی بات کی۔
US is excited about the Indian leader’s visit: پورا امریکہ وزیراعظم نریندمودی کے سرکاری دورے کیلئے پرجوش ہے:یو ایس آئی بی سی صدر
دونوں حکومتیں اپنے دفاعی اور ٹیکنالوجی کے تعلقات کو اگلی سطح پر لے جانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ دونوں حکومتیں کیا بندوبست کر سکتی ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ وہ بہت محنت کر رہےہیں۔ وہ اس بات کو یقینی بنانے میں گہری سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔