ED crossing all limits: ای ڈی اپنے تمام حد کو پار کررہی ہے اور وفاقی ڈھانچے کی خلاف ورزی کررہی ہے،سپریم کورٹ نے تمل ناڈو میں ای ڈی کی کارروائی پر لگائی روک
تمل ناڈو حکومت نے ای ڈی کے چھاپوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا، اس سے قبل مدراس ہائی کورٹ نے ان چھاپوں کو قانونی قرار دیتے ہوئے ای ڈی کو تحقیقات جاری رکھنے کی اجازت دی تھی۔
Renewal of Liquor License done with Fake Documents: مہلوک اراکین کے نام پر شراب بیچنے اورجعلی دستاویزات کے ذریعہ شراب کے لائسنس کی تجدید
جم خانہ کلب میں ایک بار پھر بدعنوانی اور مالی بے ضابطگی کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ 31 مہلوک اراکین کے کارڈ کا استعمال کرکے کلب میں شراب کی بلنگ کی گئی ہے۔





