PM Modi Death Threat:وزیر اعظم مودی کو بم سے اڑانے کی دھمکی! ممبئی پولیس کو پیغام موصول، سلمان خان کے نام کا بھی ذکر
واٹس ایپ پیغام میں آئی ایس آئی کے دو ایجنٹوں اور وزیر اعظم مودی کو نشانہ بنانے کے لیے ایک بم دھماکہ کرنے کی منصوبہ بندی کا ذکر تھا۔
Baba Siddiqui murder case accused reveal: بابا صدیقی قتل کیس کے ملزم کا انکشاف، ہٹ لسٹ میں تھے سلمان خان
پولیس کے مطابق ستیش ورما جونیئر آرٹسٹ ہے۔ وہ سلمان خان کے سیٹس پر اس لئے داخل ہوا تاکہ وہ اداکار کے ساتھ تصویریں کھینچ سکے۔ لیکن سیٹ پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے اسے روک دیا۔ اس دوران سلمان خان سیٹ پر موجود نہیں تھے۔ پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Salman Khan Security Breach: سلمان خان کی شوٹنگ سائٹ میں گھس گیا انجان شخص، پوچھ گچھ کے دوران دی دھمکی، لارنس بشنوئی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
لارنس بشنوئی سے مل رہی دھمکیوں کے درمیان سلمان خان کی شوٹنگ سائٹ پرانجان شخص گھس گیا ہے۔ پوچھ گچھ کرنے پرشخص نے لارنس بشنوئی کا نام سے متعلق دھمکانے کی کوشش بھی کی۔
Hisar STF arrests Lawrence Bishnoi’s associate Sampat Nehra: حصار ایس ٹی ایف نے لارنس بشنوئی کے ساتھی سمپت نہرا کو کیا گرفتار، ہانسی کی عدالت نے ایک دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیج
رپورٹ کے مطابق سمپت نہرا نے ہانسی کے سسئی گاؤں کے رہنے والے سونو کو 31 جولائی اور پھر یکم اگست 2023 کو فون کرکے بھتہ کی رقم کا مطالبہ کیا تھا۔ رقم نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی تھی۔ اس معاملے میں سمپت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Pappu Yadav Threat: پپو یادو کو ملی ایک اور دھمکی ،خط میں لکھا-15 دن میں اڑا دیں گے،لارنس بشنوئی کے مبینہ دوست نے بھیجا ہے دھمکی آمیز خط
خط میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ تمہاری پورنیہ رہائش گاہ ارجن بھون کو 15 دنوں میں اڑا دیا جائے گا۔ اگر تم ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہو تو خط میں میرا نمبر لکھا ہوا ہے، اس نمبر پر مجھ سے رابطہ کرو۔
Pappu Yadav Threat: پپو یادو کو پھر ملی لارنس گینگ سے دھمکی، کناٹ پلیس تھانے میں درج ہوئی شکایت
بہار کی پورنیا سیٹ سے آزاد رکن اسمبلی راجیش رنجن عرف پپو یادو کو مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔
Salman Khan Gets Fresh Threat: سلمان خان کو پھر سے لارنس بشنوئی گینگ کے نام پر ملی دھمکی،کہا-سلمان اگر زندہ رہنا چاہتے ہیں تومندر جاکر معافی مانگیں یا5کروڑ روپئے دیں
چند روز قبل بھی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔ اس معاملے میں پولیس نے نوئیڈا سے ایک شخص کو گرفتار کیا تھا۔ ورلی پولیس نے ممبئی پولیس کے ٹریفک ہیلپ لائن نمبر پر متعدد واٹس ایپ پیغامات بھیجنے پر ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
Man arrested for threatening MP Pappu Yadav: رکن پارلیمنٹ پپو یادو کو دھمکی دینے والا شخص دہلی سے گرفتار، پورنیہ کے ایس پی نے کیا بڑا انکشاف، کہا- لارنس بشنوئی…
پورنیہ کے ایس پی کارتیکیہ شرما نے گرفتار ملزم کے بارے میں مزید کہا کہ اس شخص کا کئی بڑی شخصیات سے بھی براہ راست رابطہ رہا ہے۔ وہ ایمس اور وزارت کی کینٹین میں بھی کام کر چکا ہے۔ وہ اس وقت کہیں کام نہیں کر رہا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ سب کچھ سامنے آیا ہے۔
Jharkhand based Gang threatens to kill Pappu Yadav: پپو یادو نے لارنس بشنوئی کے خاتمے کا کیا تھا اوپن چیلنج، اب ملی جھارکھنڈ کے اس گینگ کی طرف سے دھمکی
پپو یادو کو واٹس ایپ پر کال کرکے دھمکی بھی دی گئی ہے۔ جس نمبر سے پپو یادو کو کال کیا گیا تھا اس کی ڈی پی میں لارنس بشنوئی کی تصویر ہے۔ مہاراشٹر میں اے این سی اجیت گروپ کے لیڈر اور بزنس مین بابا صدیقی کے قتل کے معاملے میں لارنس بشنوئی گینگ کا نام سامنے آیا ہے۔
Lawrence Bishnoi News: جیل میں لارنس بشنوئی کے انٹرویو کے معاملے پر پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن، ڈی ایس پی سمیت 7 پولیس اہلکار معطل
پنجاب ہیومن رائٹس کمیشن کے اسپیشل ڈی جی پی پربودھ کمار کی قیادت میں تشکیل دی گئی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی رپورٹ کے بعد سات پولیس اہلکاروں کو قصوروار ٹھہرایا گیا۔ جس کی بنیاد پر پنجاب حکومت نے ان پولیس اہلکاروں کی معطلی کا حکم جاری کیا۔