Bharat Express DD Free Dish

Law

جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس آر مہادیون پر مشتمل دو رکنی بینچ نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ چونکہ تفتیش مکمل ہو چکی ہے اور چارج شیٹ داخل ہو گئی ہے، اس لیے تینوں ملزمان کو ضمانت دی جا سکتی ہے۔ ان ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں اس سے قبل الہٰ آباد ہائی کورٹ نے مسترد کر دی تھیں، جس کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔

نئے قوانین میں 'زیرو ایف آئی آر'، پولیس شکایات کی آن لائن فائلنگ، 'ایس ایم ایس' (موبائل فون پیغامات) کے ذریعے سمن بھیجنے اور تمام گھناؤنے جرائم کی لازمی ویڈیو گرافی جیسی دفعات کے ساتھ ایک جدید انصاف کا نظام قائم کیا جائے گا۔

مدھیہ پردیش میں لو جہاد کو روکنے کے لیے حکومت ایک اور قدم اٹھانے جا رہی ہے۔ اب حکومت ریاست میں شادی کرنے والے لڑکوں اور لڑکیوں کی پولیس تصدیق کی تیاری کر رہی ہے۔

لیو ان ریلیشن شپ  جو پہلے ہی ہندوستان میں معیوب نطروں سے دیکھا جاتا ہے۔اگر کوئی حادثہ ہو جائے تو معیوب چیز اور داغدار بن جاتی ہے۔جب سے شردھا والکر اور آفتاب کا معاملہ سامنے آیا ۔سب نے اس سوال کو خوب اٹھایا کہ لڑکی ماں باپ کے ساتھ کیوں نہیں تھی۔ان سے اسکا رابطہ …

بھارت ایکسپریس /اتر پردیش کے نوئیڈا میں ہوائی اڈے کی توسیع کے لیے جیور علاقے کے سات گاؤں میں 1,365 ہیکٹر اراضی کے حصول کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ گوتم بدھ نگر کے ضلع مجسٹریٹ سوہاس ایل وائی نے کہا کہ حصول اراضی کے لیے گورنر کی منظوری ملنے کے بعد جمعہ کو حصول …