Bharat Express DD Free Dish

Language

سی بی ایس ای نے واضح کیا ہے کہ ساتویں، آٹھویں، 9ویں اورموجودہ 10 ویں کے طلبا پرتین زبانوں کی نئی پالیسی کا فارمولہ نافذ نہیں ہوگا۔ سی بی ایس ای کا کہنا ہے کہ نئی زبان پالیسی کو مرحلہ وارطریقے سے نافذ کیا جائے گا۔ اس سے طلبا کی پڑھائی پر اچانک کوئی اثرنہ پڑے۔ اس کے لئے ضروری مطالعاتی مواد ان کی کلاس کی سطح کے مطابق ایک ٹائم فریم کے اندرفراہم کیا جائے گا۔

ان 22 زبانوں میں بوڈو اور سنتھالی جیسی قبائلی برادریوں کی مادری زبانیں بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ اس فہرست میں نیپالی، میتھلی، ڈوگری، سنسکرت اوراردو کے ساتھ ساتھ دیگر ریاستی زبانیں بھی شامل ہیں۔

ردو زبان، ہند-یورپی زبانوں کے خاندان کے اندر ہند آریائی گروپ کی رکن ہے۔ اردو کو پہلی زبان کے طور پر تقریباً 70 ملین لوگ بولتے ہیں اور دوسری زبان کے طور پر 100 ملین سے زیادہ لوگ، خاص طور پر پاکستان اور ہندوستان میں۔ یہ پاکستان کی سرکاری زبان ہے اور اسے ہندوستان کے آئین میں بھی سرکاری طور پر تسلیم کیا گیا ہے