Amit Shah expresses grief over J&K landslide: وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر میں زمین کھسکنے کے حادثے پر کیا اظہارِ افسوس، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے کی بات
انھوں نے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے رابطہ کرکے امدادی اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔
Landslide in Sikkim: سکم میں تباہ کن لینڈ سلائیڈ، تین جوان ہلاک، چھ لاپتہ
سوگوار خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ قدرتی آفات کی اس مشکل گھڑی میں بھی، بھارتی فوج اپنے تمام اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی کے تئیں فوجیوں کی انتھک لگن اور لڑنے کا جذبہ ایک بار پھر کھل کر سامنے آیا ہے۔
Arunachal Pradesh: اروناچل کے وزیر اعلیٰ نے لینڈ سلائیڈنگ کے سبب ہلاکتوں پر کیا اظہارِ تعزیت، مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 4 لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان
وزیر اعلیٰ کھنڈو نے معصوم جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا اور سوگوار خاندان کے افراد کے لیے صبر کی دعا کی۔
Floods and landslides in Ramban, Jammu-Srinagar highway closed: جموں و کشمیر کے رام بن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈ سے حالات بدتر، جموں- سری نگر شاہراہ پوری طرح سے بند
افسران نے بتایا کہ شدید بارش سے جمعرات کو لینڈ سلائیڈ ہوئی۔ اس سے رام بن ضلع میں اہم سڑک پر پہاڑیوں سے پتھر سڑک تک آ گئے، جس کے بعد جمعرات کی صبح جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر آمد و رفت بند کر دی گئی۔
Landslide In Rudraprayag: کیدارناتھ ہائی وے پر بھاری مٹی کا تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک، متعدد مسافروں کے دبے ہونے کا خدشہ
اتراکھنڈ میں کیدارناتھ قومی شاہراہ پر سون پریاگ اور گوری کنڈ کے درمیان منکٹیہ کے قریب مٹی کے تودے گرنے کے بعد فوجیوں کی ایک ٹیم کے ذریعہ بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔
Landslide after heavy rain in Uttarakhand: اتراکھنڈ میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈ, قومی شاہراہ پر آمد و رفت متاثر
قومی شاہراہ پر ٹریفک جام کے باعث آنے اور جانے والی گاڑیاں دونوں طرف سے پھنسی ہوئی ہیں۔ مقامی انتظامیہ ملبہ ہٹا کر ٹریفک بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن وقتاً فوقتاً ملبہ گرنے سے کام روکنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی بحالی میں وقت لگ رہا ہے۔ بدری ناتھ قومی شاہراہ کو بند کرنا پڑا۔
Himachal Landslide: ہماچل میں لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے کئی گاؤں کا رابطہ منقطع، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
ہماچل پردیش میں 27 جون سے 16 اگست کے درمیان بادل پھٹنے اور سیلاب کے واقعات میں 20 سے زیادہ افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ کئی لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے واقعات لاہول، اسپتی، کنور، اونا، کلو، منڈی، سرمور، چمبہ، ہمیر پور، شملہ اور سولن اضلاع میں پیش آئے ہیں۔
Weather Update: دہلی میں کتنے دنوں تک ہوگی بارش؟ محکمہ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ اور پہاڑی ریاستوں کے لیے بھی جاری کیا الرٹ
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے دہلی، ہریانہ، پنجاب اور بہار سمیت کئی ریاستوں کے لیے بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ دہلی میں اگلے چار دنوں تک بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ دہلی میں ہفتہ سے پیر تک بارش کا امکان ہے۔
Wayanad Landslide: گلے لگایا، آنسو پونچھے اور پھر راہل نے وائناڈ متاثرین سے کیا یہ بڑا وعدہ
راہل اور پرینکا گاندھی نے اسپتال اور کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کا دورہ کیا۔ اس دوران بہت سے لوگ ان دونوں سے ملے اور حادثے کا ذکر کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ دونوں نے اپنے پیاروں کو کھونے والوں اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کو تسلی دی۔
Wayanad Landslide: مرنے والوں کی تعداد 151 تک پہنچی، شدید بارش کا الرٹ جاری… یہاں پڑھئے وائناد لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق اپ ڈیٹس
وایناڈ لینڈ سلائیڈنگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 151 ہو گئی ہے۔ بھارتی فوج کے جوانوں نے چورل مالا میں ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔ یہاں فوج کی چار ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔





