Bharat Express DD Free Dish

Land For Job Scam

Land For Job Scam Case: بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے مبینہ ’لینڈ فارجاب اسکیم‘ معاملے میں سی بی آئی کے سمن کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔

سی بی آئی نے حال ہی میں بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اور ان کی بیوی رابڑی دیوی سے پوچھ گچھ کی تھی۔

ای ڈی ٹیم کو جتیندر یادو کے گھر سے کچھ مشکوک دستاویزات ملے ہیں۔ ان کے بارے میں گھر والوں سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، سی بی آئی کے افسران سابق وزیرریل لالو پرساد یادو سے پوچھ گچھ کرنے کے لئے دہلی میں ان کی بیٹی میسا بھارتی کے گھر پہنچ چکے ہیں۔