Bharat Express

Lalu yadav

نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، سی بی آئی کے افسران سابق وزیرریل لالو پرساد یادو سے پوچھ گچھ کرنے کے لئے دہلی میں ان کی بیٹی میسا بھارتی کے گھر پہنچ چکے ہیں۔

آئی آر سی ٹی سی گھوٹالے میں راؤس ایونیو کورٹ نے آر جے ڈی سربراہ لالو یادو اور بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کے علاوہ ان کی بیٹی میسا بھارتی سمیت 14 ملزمان کو سمن جاری کیا ہے۔