Lakhimpur Kheri Violence Case: سپریم کورٹ نے سابق مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو دی ضمانت
لکھیم پور میں تشدد کے معاملے میں جیل میں بند سابق مرکزی وزیراجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت دے دی ہے۔ لکھیم پور کھیری میں اکتوبر 2021 میں پھیلے تشدد میں 8 افراد کی موت ہوگئی تھی۔
Lakhimpur Kheri Case: لکھیم پور کھیری واقعہ کے ملزم آشیش مشرا کو دہلی میں رہنے کی اجازت، اس لیے سپریم کورٹ نے دی چھوٹ
سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد کیس کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی کو تحلیل کر دیا تھا۔ سماعت کے دوران جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے ایس آئی ٹی کو تحلیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایس آئی ٹی کی تشکیل نو کی ضرورت محسوس کی گئی تو اس سلسلے میں مناسب حکم جاری کیا جائے گا۔