Ladli Bahna Yojana: سی ایم شیو راج سنگھ چوہان نے کہا- بہنوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لائے گی ’چیف منسٹر لاڈلی بہنا یوجنا‘
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ مکھیہ منتری لاڈلی بہنا یوجنا، مدھیہ پردیش کی ایک کروڑ 25 لاکھ بہنوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے والی ہے۔
Ladli Behna Yojana: بہنوں کی زندگیوں کو بدلنا میری پہلی ترجیح– چیف منسٹر چوہان
وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ بہنوں کی زندگی خوشیوں اور مسرتوں سے بھری ہو، ان کی زندگی میں کوئی مشکل نہ آئے، اس مقصد کے لیے ریاستی حکومت تمام جہتوں پر کام کر رہی ہے۔
Madhya Pradesh: مکھیہ منتری لاڈلی بہنا یوجنا‘بہنوں کا جوش ہے برقرار
چیف منسٹر چوہان اس اسکیم کے نفاذ کو لے کر بہت حساس اور سنجیدہ ہیں۔ ان کی جانب سے اضلاع میں خواتین کانفرنسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کانفرنسوں میں وہ بہنوں سے روبرو اس اسکیم کی دفعات کے بارے میں معلومات دے رہے ہیں اور ساتھ ہی بہنوں کی درخواستوں کا اندراج کر رہے ہیں۔
Ladli Bahna Yojana: سی ایم شیوراج کا خواتین کو بڑا تحفہ، ایم پی میں شروع کی جائے گی لاڈلی بہنا یوجنا، خواتین کو ملیں گے ہر مہینے ایک ہزار روپے
وزیراعلیٰ شیوراج چوہان نے اعلان کرنے کے ساتھ ہی کہا ہے کہ مدھیہ پردیش حکومت اس اسکیم سے 5 سالوں میں 60 ہزار کروڑ روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرے گی