Ladakh LG meets PM Modi and HM Amit Shah: لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا نے وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے کی ملاقات، خطے کی ترقی پر کیا تبادلۂ خیال
وزیر اعظم مودی کے ساتھ اپنی ملاقات میں ایل جی نے لداخ کے ماحولیاتی سیاحت، مہم جوئی کے کھیلوں اور ثقافتی ورثے پر مبنی تجربات کے مواقع پر روشنی ڈالی۔
Ladakh: لداخ کے لیے ریاستی درجے اور چھٹی شیڈول میں شمولیت کے مطالبات پر گفتگو اہم مرحلے میں داخل
وزارت داخلہ اور لداخ کے لیڈران کے درمیان بات چیت فیصلہ کن موڑ پر، ریاستی درجہ اور آئینی تحفظات موضوعِ بحث۔
China’s illegal occupation in Ladakh: ہندوستان نے لداخ کے کچھ علاقوں پر چین کے غیر قانونی قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کیا، حکومت نے پارلیمنٹ میں دیا بیان
چین کی طرف سے ہوٹن پریفیکچر میں دو نئی کاؤنٹیوں کے اعلان کے بعد، جن کے کچھ حصے لداخ میں آتے ہیں، بھارت نے سفارتی ذرائع سے ’’سخت احتجاج‘‘ درج کرایا ہے۔
Chhatrapati Shivaji Statue: لداخ کی پینگونگ تسو جھیل میں چھترپتی شیواجی کے مجسمے کی تنصیب پر تنازعہ
فوج نے لداخ میں پینگونگ تسو جھیل کے قریب چھترپتی شیواجی مہاراج کا مجسمہ نصب کیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تنازع شروع ہو گیا ہے۔ اب مطالبہ ہے کہ لداخ کو فتح کرنے والے جنرل زوراور سنگھ کا مجسمہ یہاں نصب کرنا بہتر ہوگا۔
Leh: لیہہ میں آکسیجن کی کمی سے 27 سالہ موٹر سائیکل سوار کی کیسے ہو گئی موت!
اونچائی والے علاقوں میں ہوا پتلی ہوجاتی ہے اور اس کی وجہ سے آکسیجن کی سطح کم ہوجاتی ہے اور بہت سے لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس طرح کے سفر کی منصوبہ بندی کرنے سے پہلے، ڈاکٹر سے معلومات لی جانی چاہئے۔
MHA announces five new districts in Ladakh: پی ایم مودی نے لداخ میں پانچ نئے اضلاع کی تشکیل پر عوام کو دی مبارکباد، کہی یہ بات
حال ہی میں الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد پہلی بار یہاں اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر میں تین مرحلوں میں اسمبلی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
Centre to create 5 new districts in Ladakh: مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں 5 نئے اضلاع بنائے جائیں گے، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا بڑا اعلان
حال ہی میں الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد یہاں پہلی بار اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر میں تین مرحلوں میں اسمبلی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
Ladakh Tank Accident: ٹینک سے دریا عبور کرنے کی مشق کے دوران لداخ میں ایل اے سی کے قریب ہوا بڑا حادثہ، 5 فوجی ہلاک
لداخ کے دولت بیگ اولڈی علاقے میں فوج کے جوان دریا کو ٹینک کراس کرنے کی مشق کر رہے تھے۔ اس دوران دریا میں پانی کی سطح اچانک بڑھ گئی جس کی وجہ سے ٹینک پانی کے نیچے پھنس گیا۔ دفاعی حکام نے یہ اطلاع دی۔
Ladakh Protest: لداخ میں سڑکوں پر کیوں نکلے لوگ ، مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کس معاملے کو لے کر ہو رہا ہے ہنگامہ ؟
جب 5 اگست 2019 کو جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 اور 35A کو ہٹا دیا گیا تو ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ ان میں سے ایک جموں و کشمیر تھا، جو ایک اسمبلی کے ساتھ مرکز کے زیر انتظام علاقہ بن گیا۔
Congress On Chinese Intrusion: چینی فوجیوں نے لداخ میں ہندوستانی چرواہوں کو روکا، کانگریس نے ویڈیو شیئر کرکے وزیر اعظم مودی سے کیا یہ مطالبہ
لداخ میں ہندوستانی چرواہوں کو روکے جانے اور ان کے ساتھ بحث کرنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کانگریس پارٹی نے لکھا ہے، 'چین اپنی حرکات سے باز نہیں آ رہا ہے۔ اب لداخ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔





