Bharat Express

LAC

پاکستان کو براہ راست یا اپنے شراکت داروں کے ذریعے اشارہ دیا جائے کہ وہ بھارت اور چین کے درمیان کسی بھی تنازع کے دوران غیر جانبدار رہے۔قابل ذکر بات یہ ہےکہاس میں کہا گیا ہے کہ اگر بھارت اور چین کے درمیان کسی قسم کا تعطل پیدا ہوتا ہے تو اس میں پاکستان کا کیا کردار ہو سکتا ہے۔ بھارت امریکہ سے کیا چاہتا ہے اور امریکہ بھارت کو مدد کے معاملے میں کیا پیشکش کر سکتا ہے اس پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ہے

مشرقی لداخ میں سرحدی تنازعہ کا آغاز مئی 2020 کے اوائل میں پینگونگ جھیل پردونوں ممالک کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے ساتھ ہوا تھا۔

وادی گلوان میں فوج کی سرگرمیوں کی کئی ویڈیوز منظر عام پر آچکی ہیں۔ جس میں بھارتی فوج نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) کے قریب علاقوں کا سروے کیا۔

ہندوستانی فوج نے ایک بیان میں کہاکہ9 دسمبر کو توانگ سیکٹر میں ایل اے سی کے ساتھ پی ایل اے کے فوجیوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی تھی۔ ہمارے فوجیوں نے عزم کے ساتھ چینی فوجیوں کا سامنا کیا۔ اس جھڑپ میں دونوں طرف کے کچھ جوانوں کو معمولی چوٹیں آئیں۔