Bharat Express CMD Upendra Rai tribute to Babu Genda Singh: ’وقت سے آگے کی فکر رکھنے والے عظیم لیڈر تھے بابو گیندا سنگھ…‘، کُشی نگر میں مجاہد آزادی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے سی ایم ڈی اُپندر رائے
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپندر رائے آج کُشی نگر میں بابو گیندا سنگھ کی خراجِ عقیدت تقریب میں شریک ہوئے۔ بابو گیندا سنگھ کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا: ’’وہ وقت سے بھی آگے دیکھنے والے تھے۔‘‘
Kushinagar Madni Masjid Case Bulldozer Action: کشی نگر کی مدنی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے سپریم کورٹ سخت برہم، کہا- عدالت کی توہین کرنے والے افسران کوبخشا نہیں جائے گا
سپریم کورٹ نے کشی نگرمیں مسجد پربلڈوزرکی کارروائی کے خلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پرنوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس بی آر گوئی کی بنچ نے ڈی ایم سمیت تمام ذمہ دارعہدیداروں کونوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ توہین کرنے والے عہدیداروں کوبخشا نہیں جائے گا۔
Mission Ujala: بھارت ایکسپریس کی خبر کا اثر،”مشن اجالا “ سے کشی نگر کے متاثرہ خاندان کے امداد کی امیدیں روشن
کشی نگر کے چندریکا چوہان قصبے کے تاجروں کے پاس پالاداری کا کام کر کے اپنے خاندان کی کفالت کرتا ہے۔ ان کے تین بچے ہیں، دو بیٹے اور ایک بیٹی۔ بڑے بیٹے راجن کی عمر 16 سال، بیٹی گیتا کی عمر 14 سال اور سب سے چھوٹا بیٹا مکیش 12 سال کا ہے۔
Mission Ujala: آنکھوں کی خطرناک بیماری کے شکار غریب پریوار کو بھارت ایکسپریس کے ”مشن اجالا “ سے ملی مدد
بھارت ایکسپریس پرچلائی گئی اس مہم کا بڑا اثر ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے اور بھارت ایکسپریس کے مشن اجالا کو نوٹس میں لیتے ہوئے دیوریہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی اور سی ایم او شلبھ منی ترپاٹھی نے متاثرہ خاندان کی مالی مدد کا بھروسہ دلایا ہے اور اس موقع سے بے سہارا لوگوں کی آواز بننے کیلئے سی ایم او نے بھارت ایکسپریس کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔
Kushinagar News: کملیش سنگھ قتل کیس کا مرکزی ملزم گاؤں کا سربراہ دھرمیندر پاسوان پولیس مقابلے میں گرفتار
منگل کی دیر رات، اہم قاتل دھرمیندر پاسوان موٹر سائیکل پر بھاگنے کی تیاری میں تھا۔ اس کے بعد پولیس کی نظر اچانک اس پر پڑ گئی اور پھر اسے ہاٹا-گوری بازار روڈ پر دیوپریت ڈگری کالج کے قریب روکنے کی کوشش کی۔





