Kuldeep Singh Sengar: کلدیپ سنگھ سینگر کو 20 دسمبر تک عبوری ضمانت ملی، ہائی کورٹ نے رکھی یہ شرائط
دسمبر 2019 میں، عدالت نے کلدیپ سنگھ سینگر کو نابالغ متاثرہ کی عصمت دری اور متاثرہ کے والد کی تحویل میں موت کے معاملے میں قصوروار پایا تھا، جس کے بعد عدالت نے ریپ کیس میں سینگر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
Unnao Rape Case: کلدیپ سنگھ سینگر کی سزا کو معطل کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج، عدالت نے کہی یہ بڑی بات
جسٹس نے کہا کہ جب جرم کی سنگینی، جرم کی نوعیت، مجرم کی مجرمانہ تاریخ اورعدلیہ پرعوام کے اعتماد پر پڑنے والے اثرات پرغور کیا جائے تو کلدیپ سینگرسزا کی معطلی کا مستحق نہیں ہے۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے کلدیپ سینگر کی سزا کو معطل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا
عدالت نے کہا کہ دیگر عوامل میں جرم کی سنگینی، جرم کی نوعیت، ملزم کی مجرمانہ تاریخ، عدالت پر عوام کے اعتماد پر اثر وغیرہ شامل ہیں۔
Unnao Rape Case: اناؤ آبروریزی معاملے میں قصوروار بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سنگر کو دہلی ہائی کورٹ سے ملی ضمانت
اناؤ آبروریزی سانحہ میں قصور وار رہے بی جے پی سے معطل لیڈراور سابق رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سنگر کو پیر کے روز ضمانت مل گئی ہے۔