Shahi Idgah Masjid Case: شاہی مسجدعیدگاہ-کرشن جنم بھومی معاملے پر نہیں ہوئی سماعت، سپریم کورٹ میں اب آئندہ سال ہوگی سماعت
شاہی مسجد عیدگاہ-کرشن جنم بھومی معاملے پرسپریم کورٹ میں آج سماعت نہیں ہوئی۔ اب یہ پورا معاملہ سردی کی چھٹیوں کے بعد سنا جائے گا۔ یہ بات چیف جسٹس کی بینچ نے کہی ہے۔ پہلے آج ہی سب سے آخرمیں سماعت ہونے کی بات کہی جارہی تھی۔
Shahi Idgah Mosque Case: شاہی عید گاہ کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر مولانا خالد رشیدفرنگی محلی کا رد عمل کہا- ‘کبھی کسی اور کی زمین پر نہیں…’
الہ آباد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کی متنازعہ جگہ پر سروے کی منظوری دیتے ہوئے اس تنازعہ پر کمشنر مقرر کرنے کو کہا
Krishna Janmabhoomi Case: متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں سروے کی اجازت ملنے پر اسد الدین اویسی کا رد عمل،کہا، ‘مقصد مسلمانوں کی عزت کو ٹھیس پہنچانا ہے
حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا، "الہ آباد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کا سروے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔" بابری مسجد کیس کے فیصلے کے بعد میں نے کہا تھا کہ سنگھ پریوار (آر ایس ایس) کی شرارتیں بڑھیں گی۔