Meghalaya principal secretary found dead: ازبکستان میں پرنسپل سکریٹری محمد رضی کی پراسرار موت، ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی لاش
افسران نے منگل کے روز بتایا کہ آئی آر ٹی ایس افسر رضی 2021 سے میگھالیہ ریاست میں ڈیپوٹیشن پر کام کر رہے تھے۔ وہ 4 اپریل کو ذاتی سفر پر ازبکستان گئے تھے اور وہاں بخارا شہر کے ہوٹل میں رکے تھے





