Sourav Ganguly Mobile Phone Lost: سوربھ گانگولی کا موبائل ہوا چوری، دادا کو ستا رہا ہے اس بات کا ہے خوف
سوربھ گانگولی کا ان کے گھر سے موبائل چوری ہونے کی جانکاری سامنے آئی ہے۔ اس میں ان کی کئی اہم اورذاتی جانکاریاں بھی تھیں۔
All-faith harmony rally in Kolkata: ممتابنرجی نے کلکتہ میں نکالی” مذہبی ہم آہنگی ریلی“مختلف مذاہب کے ہزاروں لوگ ہوئے شامل
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نےآج 22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کی کی تقریب کے موقع پر ہم آہنگی کے ساتھ شہر میں ہمہ گیر ہم آہنگی ریلی کا آغاز کیا۔ٹی ایم سی کے سربراہ نے، مختلف عقائد کے مذہبی رہنماؤں اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ، کولکتہ کے ہزارہ موڑ سے 'ہم آہنگی مارچ' کا آغاز کیا۔
TMC Foundation Day: ٹی ایم سی کے یوم تاسیس کے موقع پر ممتا بنرجی نے کارکنوں سے کہا کہ بری طاقتوں کا کرتے رہیں مقابلہ…
ترنمول کانگریس 1 جنوری 1998 کو قائم کیا گیا تھا۔ مغربی بنگال کی سیاست میں پارٹی کو مضبوط کرنے میں تقریباً ایک دہائی لگ گئی۔ تاہم جب پارٹی نے کامیابی حاصل کی تو اس نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔
India vs South Africa: ‘رن مشین’ کوہلی سالگرہ پر رقم کریں گے تاریخ؟ ایڈن گارڈنز میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان مقابلہ آج
وراٹ نے ون ڈے میچوں میں 48 سنچریاں اسکور کی ہیں۔ وہ اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کے معاملے میں سچن تندولکر کے ساتھ برابری تک پہنچ سکتے ہیں۔ اس کے لیے کوہلی کو سنچری کی ضرورت ہے۔
Eastern India is a priority region for us: PM: مغربی بنگال میں علاقائی پنچایتی راج کونسل پروگرام، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پی ایم مودی نے کیا خطاب، کہا۔ مشرقی ہندوستان ہمیشہ سے ہمارے لیے ترجیحی علاقہ
تحریک عدم اعتماد کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم نے کہا کہ ہم نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو شکست دی اور منفییت کا جواب بھی دیا۔ صورتحال ایسے ہیں کہ اپوزیشن کے لوگ بیچ میں ہی ایوان سے بھاگ گئے، یہ پورے ملک نے دیکھا ہے۔
Mamata Banerjee: ممتا بنرجی کے گھر میں ایک شخص نے کی داخل ہونے کی کوشش، پولیس نےکیا گرفتار
بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے گھر میں داخل ہونے پر نوجوان گرفتار
Kejriwal meets Mamata: مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی سے سی ایم اروند کجریوال نے کی ملاقات
جہاں بی جے پی کی حکومت نہیں بنتی وہاں بی جے پی ایم ایل اے کو خرید کر حکومت بنالیتی ہے۔ جہاں بی جے پی کی حکومت نہیں بنتی، وہاں ایم ایل اے کو ڈرانے کے لیے ای ڈی بھیج دیتی ہے۔اروند کجریوال
War of words between TMC MLA and head of government hospital:ترنمول کانگریس ایم ایل اے اور سرکاری اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کے درمیان زبانی جنگ
ترنمول کانگریس ایم ایل اے مدن مترا ایک مریض کے علاج کو لیکر کولکاتہ کے ایک سرکاری اسپتال پہنچے تھے جہاں ان کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے بحث ہو گئی۔
Kolkata Port: مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے کولکاتہ پورٹ سے میانمار کی سیٹوے بندرگاہ تک کارگو جہاز کو جھنڈی دکھا کر کیا روانہ
اہلکار نے بتایا کہ جہاز 'MV-ITT Lion (V-273)' 20,000 بیگوں کو لے کر 1,000 میٹرک ٹن سیمنٹ پر مشتمل 9 مئی کو Sittwe بندرگاہ پہنچے گا۔
Kolkata: دریا کے نیچے چلی میٹرو، تاریخ رقم، 45 سیکنڈ میں ہوگلی ندی کے 520 میٹر حصہ کو کرے گی طے
بھارت میں کولکاتہ میٹرو نے بدھ کو دریائے ہوگلی کے نیچے سفر مکمل کر لیا ہے۔ میٹرو ریک صبح 11.55 بجے ہگلی ندی کو پار کر چکا ہے۔ کولکاتہ میٹرو ریلوے کے جنرل منیجر پی ادے کمار ریڈی نے ہاوڑہ میدان اسٹیشن پر میٹرو کے پہنچنے پر پوجا کی۔





