kolkata Rape-Murder Case: ‘مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے’ منور فاروقی نے کولکتہ ریپ کیس پر شیئر کی نظم، طنزیہ انداز میں یوم آزادی کی دی مبارکباد
منور نے انسٹاگرام پر 12 سیکنڈ کا ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، ’’ مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے‘‘۔
Kolkata Rape-Murder Case: آئی ایم اے نے کولکتہ عصمت دری-قتل کیس میں ملک گیر ہڑتال کا کیا اعلان، اسپتالوں میں خدمات رہیں گی بند
آئی ایم اے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ماڈرن میڈیسن کے ڈاکٹر 17 اگست کی صبح 6 بجے سے 18 اگست کی صبح 6 بجے تک اپنی خدمات فراہم نہیں کریں گے۔
Kolkata Rape Murder Case: ‘سیاست سے اوپر اٹھ کر…’، کولکتہ عصمت دری اور قتل کیس معاملہ میں سواتی مالیوال نے ممتا بنرجی کو لکھا خط
اس ناخوشگوار واقعے کے بارے میں مالیوال نے کہا کہ آج جب ہم اپنی قوم کی آزادی کا جشن منا رہے ہیں تو ہم کیسے جشن منائیں گے جب ہمارے ملک کی خواتین ابھی تک خوف کی زندگی گزار رہی ہیں اور انصاف ان سے کوسوں دور ہے۔





