Bharat Express DD Free Dish

Kolkata Airport

ایئرپورٹ انتظامیہ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ مسلسل بارش کے باعث مسجد تک جانے والی سڑک کونقصان پہنچا ہے، جس کی فوری مرمت ضروری ہے۔ اسی وجہ سے دو دن کے لیے آمد ورفت بند کی گئی تھی اور امید ظاہر کی گئی تھی کہ اگرمرمت کا کام وقت پرمکمل ہو گیا تو پیر (13 جولائی) سے نمازیوں کو دوبارہ مسجد میں داخلے کی اجازت دے دی جائے گی۔

ایئرپورٹ اتھارٹی نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ اگر ان کی پرواز مشرق وسطیٰ کے کسی شہر کے لیے مقرر تھی تو وہ اپنی ایئرلائن سے رابطہ کرکے پرواز کی حالت کی تصدیق ضرور کریں۔

ساحلی سندربن میں پھیلے جزائر کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے اہلکار نے بتایا کہ علاقوں میں عارضی امدادی مراکز کو پہلے ہی مکمل طور چالو کر دیا گیا ہے۔

بنگال میں سمندری طوفان کی وجہ سے اب تک 2 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ یہاں ایک 80 سالہ خاتون پر درخت گرنے سے جاں بحق ہو گئی۔ اس سے قبل شدید بارش کے باعث گھر کا ایک حصہ گرنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا تھا۔

اس سمندری طوفان ریمل کی وجہ سے کولکاتہ ہوائی اڈے سے آنے والی ہر پرواز کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق، اتوار کی دوپہر سے پیر کی صبح 9:00 بجے تک کولکاتہ ایئرپورٹ سے کوئی پرواز ٹیک آف نہیں کرے گی۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے مغربی بنگال کے کئی اضلاع بشمول کولکاتہ، ہاوڑہ اور مشرقی مدنا پور کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ سمندری طوفان 'ریمل' ساحل سے ٹکرانے سے مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں میں 1.5 میٹر اونچی لہریں اٹھ سکتی ہیں۔

ایشوریہ ساگر، ڈپٹی کمشنر آف پولیس، ایئرپورٹ ڈویژن، بیدھا نگر پولیس کمشنریٹ نے کہا کہ ای میل موصول ہونے کے بعد نیتاجی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این ایس سی بی آئی اے) کی سیکورٹی ایجنسیوں نے تلاشی مہم شروع کی۔

6 فروری 2016 کو ہریانہ کا ایک خطرناک گینگسٹر سندیپ گڈولی ممبئی میں پولیس انکاؤنٹر کے دوران مارا گیا۔ بعد میں، ممبئی پولیس نے کہا کہ گڈولی کو اس کی "گرل فرینڈ" دیویہ کی مدد سے پھنسایا گیا اور فرضی انکاؤنٹر میں مارا گیا۔