Kiren Rijiju Message to Opposition on Operation Sindoor: جب راون نے لکشمن ریکھا پار کی تو لنکا جل گئی – آپریشن سندور پر بحث سے پہلے کرن رجیجو کا اپوزیشن کو میسج
آپریشن سندور 22 اپریل 2025 کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کا جواب تھا، جس میں خاص طور پر سیاحوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔





