Saudi Arabia has become a global role model: آنے والی نسلوں کے لیے تعمیراتی عمل کو مل کر جاری رکھیں گے، ایک دہائی میں وہ کچھ حاصل کیا اس نے ہمیں عالمی رول ماڈل بنا دیا: شاہ سلمان
یہ کامیابیاں ہمارے نوجوانوں اور خواتین کے عزم کے بغیر ممکن نہیں تھیں جنہوں نے محنت، تخلیقی صلاحیتوں اور قوم کے لیے لگن کا ایک مثالی نمونہ قائم کیا ہے۔ ایک دہائی سے بھی کم عرصے میں مملکت کی کامیابیوں نے اسے تبدیلی اور ترقی کے لیے ایک عالمی نمونہ بنا دیا ہے۔
Saudi King Salman’s health is bad: سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی طبیعت خراب،اسپتال میں زیر علاج، عالم اسلام سے دعاوں کی اپیل
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو تیز بخار اور جوڑوں کے درد کی وجہ سے ایک بار پھر طبی معائنے کے لیے ہسپتال جانا پڑا ہے۔ ایک ماہ کے دوران یہ دوسرا موقع ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جایا گیا۔





