PM Modi Bhutan King Talks in Thimphu : وزیر اعظم مودی اور بھوٹان کے بادشاہ کے درمیان وفدسطح کی بات چیت، رابطے، تجارت اور ثقافتی تعلقات کو مضبوط کرنے کے نئے اقدامات کا اعلان
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دو روزہ سرکاری دورۂ بھوٹان کے دوران بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک کے ساتھ تھمپو میں وفد سطح کی بات چیت کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، رابطہ کاری، اقتصادی شراکت داری، ڈیجیٹل تعاون اور ثقافتی رشتوں کو مزید گہرا کرنے کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
PM Modi Bhutan Visit: ‘سب سے بڑا شہری اعزاز…لنگکانا پیلس میں خصوصی عشائیہ کا اہتمام ‘، بھوٹان کے بادشاہ کے خاندان کے ساتھ وزیر اعظم مودی کی خصوصی بانڈنگ دیکھی گئی
جگمے کھیسار نمگیال وانگچک کے زیر اہتمام اس عشائیہ میں بادشاہ کے خاندان نے بھی شرکت کی۔ جس میں ان کی بیوی اور بچے بھی موجود تھے۔
Prime Minister arrives in Bhutan: بھوٹان میں پی ایم مودی کا پرتپاک استقبال، نوجوانوں نے پی ایم مودی کے لکھے ہوئے گیت پر کیا گربا ڈانس
ہندوستانی کمیونٹی کے لوگ وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد خوش نظر آئے اور کہا کہ وہ وزیر اعظم مودی سے مل کر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھوٹان میں پی ایم مودی کا پرتپاک استقبال کرنے کے لیے لوگ بڑی تعداد میں پہنچے تھے۔
Prime Minister arrives in Bhutan: دو دنوں کے سرکاری دورے پر بھوٹان پہنچے وزیراعظم نریندر مودی،ہوائی اڈے پر ہوا پرتپاک اور رسمی استقبال
پی ایم او نے کہا کہ یہ دورہ ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان باقاعدہ اعلیٰ سطحی تبادلوں کی روایت اور 'پڑوسی اولین پالیسی' پر زور دینے کی حکومت کی کوششوں کے مطابق ہے۔آپ کو بتادیں کہ حال ہی میں بھوٹان کے وزیر اعظم ٹوبگے پانچ روزہ دورے پر ہندوستان آئے تھے۔





