Dalit Kidnap and Murder Case: متاثرہ دلت خاندان سے ملنے جا رہے چندر شیکھر ’آزاد‘ کو غازی پور بارڈر پر پولیس نے روکا، ہوئی دھکا مُکی
دلت سماج کے مقبول نوجوان لیڈر چندر شیکھر آزاد کو غازی پور بارڈر پر پولیس نے میرٹھ جانے سے روک دیا۔ وہ متاثرہ دلت خاندان سے ملنے جا رہے تھے۔ اس دوران دھکا مُکی بھی ہوئی۔ چندر شیکھر آزاد نے کہا، ’’میں منتخب رکن پارلیمنٹ ہوں، متاثرین سے ملنے ضرور جاؤں گا۔‘‘
Arunachal Pradesh News : تاوان کا اڈہ بنا اروناچل پردیش! میانمار کی سرحد پر نگا باغیوں نے اغوا کا کاروبار کیا شروع، سالانہ 100 کروڑ روپے تک کر رہے وصولی
اروناچل پردیش جو اپنی خوبصورت پہاڑی وادیوں اور پرامن ماحول کے لیے مشہور ہے، اب اغوا اور تاوان کے حوالے سے خبروں میں آ رہا ہے۔ یہاں کے کچھ اضلاع، خاص طور پر تیراپ، چانگلانگ اور لوگدنگ، اغوا کی وارداتوں کا مرکز بن گئے ہیں، جہاں یہ نیا کاروبار تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔
Five Indians kidnapped in Mali : مغربی افریقہ میں کشیدگی میں اضافہ، مالی میں پانچ ہندوستانیوں کا اغوا، سفارت خانہ کی طرف سے رہائی کے لیے کوششیں جاری
مغربی افریقہ کے شورش زدہ ملک مالی میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروپ کے ہاتھوں پانچ بھارتی شہریوں کے اغوا کی اطلاع ملی ہے۔ بھارت کے سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ یہ واقعہ 6 نومبر کو پیش آیا اور مقامی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں رہتے ہوئے ان تمام بھارتیوں کی جلد اور محفوظ رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
Noida Kidnapping: گھر والے ڈال رہے تھے شادی کا دباؤ، لڑکی نے اغوا کی رچی سازش، پولیس کو پتہ چلا تو…
اس سے قبل وکاس یادو نامی نوجوان نے بتایا تھا کہ وہ اپنی بہن کو آٹو میں لے کر نوکری کے لیے نکلا تھا۔ اس کی بہن ایک کلینک میں کام کرتی ہے۔ اس کی بہن کو اس جگہ سے اغوا کر لیا گیا جہاں وہ اپنا آٹو تبدیل کرنے اتری تھی۔ حالانکہ، بعد میں پولیس نے اس معاملے کا انکشاف کر دیا۔
Kidnapping Case: اپنے ہی اغوا کا منصوبہ بنایا، اہل خانہ سے تاوان کا مطالبہ کیا، 3 گرفتار
پولیس نے بتایا کہ شبھم نے اپنے دوست ادھو کی مدد سے تقریباً ایک ماہ قبل اغوا کی کہانی بنا کر اپنی فیملی سے بھاری رقم نکالنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ چونکہ شبھم کے دادا ایک رجسٹرار تھے اور شبھم کے والد کا کیبل/ڈش ٹی وی کا بہت اچھا کاروبار ہے اور شبھم گوڑ کے چچا کا رئیل اسٹیٹ کا کاروبار ہے اور ان کا کوئی بیٹا بھی نہیں ہے۔
Bihar News: بہار میں ٹیچر کے بیٹے نے خود کو اغوا کرنے کی رچی سازش، دوست کے ساتھ یوپی سے گرفتار
معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی ہدایت پر ہتھوا کے سب ڈویژنل پولیس افسر آنند کمار گپتا کی قیادت میں ایک خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی گئی۔ جانچ کے دوران ایس آئی ٹی نے مبینہ طور پر یوپی میں اغوا ہیمنت کے مقام کا پتہ لگایا۔ پولیس نے ہیمنت اور اس کے دوست راجن کو یوپی کے دیوریا سے گرفتار کیا۔
Atiq Ahmed: اغوا کے ایک اور کیس میں مافیا عتیق احمد اور اس کے بیٹے پر فرد جرم عائد، سی بی آئی کورٹ جلد سنائے گی سزا
لکھنؤ کے کرشنا نگر کے رہنے والے تاجر موہت جیسوال نے الزام لگایا تھا کہ یہ لوگ اسے اغوا کر کے دیوریا جیل لے گئے، جہاں انہوں نے موہت کو بہت مارا پیٹا اور کاغذات پر دستخط کرنے کو کہا۔





