Khushi Mukherjee Defamation Case: کرکٹر سوریہ کمار یادو پر الزام لگانا خوشی مکھرجی کو پڑا مہنگا،اداکارہ کے خلاف 100 کروڑ روپے کی ہتک عزت کا مقدمہ درج
خوشی مکھرجی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ کسی بھی کرکٹر کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کئی کرکٹرز ان کے پیچھے ہیں اور سوریہ کمار یادو پہلے انہیں کافی پیغامات بھیجتے تھے، تاہم اب بات چیت کم ہو گئی ہے۔





