Kho Kho World Cup 2025: کھو-کھو ورلڈ کپ 2025، بین الاقوامی کھلاڑی نے ہندوستانی ثقافت اور مہمان نوازی کی تعریف کی
امندیپ نے کہا، "ہر کسی کو یہاں کا ہندوستان کا ماحول پسند آیا، یہاں تک کہ دوسری ٹیموں کے کھلاڑیوں کو بھی۔ ہندوستان کی طرف سے دوسرے ممالک کی مہمان نوازی حیرت انگیز تھی۔
Kho Kho World Cup 2025: کھو کھو ورلڈ کپ کا پہلا چیمپئن بنا بھارت، نیپال کو شکست دے کر رقم کی تاریخ،پی ایم مودی نے دی مبارکباد
ہندوستان کی تاریخی جیت کے بعد پی ایم مودی نے ٹیم انڈیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔پی ایم مودی نے ایکس پر لکھا، ’’ہندوستانی خواتین کی ٹیم کو پہلا کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد! یہ تاریخی فتح ان کی بے مثال مہارت، عزم اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔‘‘
Kho Kho World Cup 2025: کھو کھو ورلڈ کپ کا پہلا ایڈیشن ہندوستان میں ہوا شروع، جانئے تفصیلات
پہلا کھو-کھو ورلڈ کپ دہلی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں 39 ٹیمیں (20 مردوں اور 19 خواتین کی ٹیمیں) حصہ لے رہی ہیں۔ ہندوستانی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں اپنی مہم کا آغاز کریں گی۔





