Canada Parliament honours Nijjar: کینیڈا کی پارلیمنٹ میں منائی گئی خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کی برسی، ہندوستان نے دلایائی کنشک پرواز پر دہشت گردانہ حملے کی یاد
گزشتہ ماہ ہی کینیڈا نے نجر قتل کیس میں 4 ہندوستانی شہریوں کو گرفتار کیا تھا۔ ایڈمنٹن کے رہائشی 22 سالہ کرن، 22 سالہ کملپریت سنگھ، اور 28 سالہ کرن پریت سنگھ پر قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
Nikhil Gupta appears in court: نکھل گپتا کی عدالت میں ہوئی پیشی، پنون کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے سے کیا انکار
جنوری میں نیویارک کی ایک عدالت میں دائر کی گئی ایک درخواست میں گپتا کے وکلاء نے کہا کہ وہ پراگ میں حراست میں رہتے ہوئے بنیادی انسانی حقوق سے محروم تھے۔
Nijjar Murder Case: خالصتانی علیحدگی پسند نجر قتل کیس میں کینیڈا میں چوتھا ہندوستانی شہری گرفتار
بھارت نے طویل عرصے سے کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند گروپوں کی موجودگی پر اعتراض کیا ہے۔ اس نے نجر کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دیا تھا۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ خالصتانی علیحدگی پسند عناصر کو سیاسی سرپرستی دے کر کینیڈین حکومت یہ پیغام دے رہی ہے کہ اس کا ووٹ بینک قانون کی حکمرانی سے زیادہ طاقتور ہے۔
Delhi LG recommends NIA probe against Kejriwal: دہلی کے وزیر اعلی کی بڑھ سکتی ہے پریشانی، لیفٹیننٹ گورنر نے کیجریوال کے خلاف این آئی اے جانچ کی سفارش کی
یہ اقدام لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر سپریم کورٹ کیجریوال کو عبوری ضمانت دینے پر غور کرنے سے ایک دن پہلے آیا ہے۔ کیجریوال دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔
S Jaishankar slams Canada: ’’ہندوستان کے لیے بڑا مسئلہ ہے کینیڈ‘‘، ایس جے شنکر نے خالصتان کے معاملے پر جسٹن ٹروڈو کو کیا خبردار
ایس جے شنکر نے پنجاب میں منظم جرائم سے وابستہ مجرموں کو ویزا دینے پر کینیڈا کی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ سچ یہ ہے کہ پنجاب سے آرگنائزڈ کرائم سے وابستہ بہت سے لوگوں کو کینیڈا میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔
Sandeshkhali Case: آپ مجھے خالصتانی کہہ رہے ہیں کیوں میں نے پگڑی پہن رکھی ہے، میرے مذہب پر نہیں بول سکتے- آئی پی ایس جسپریت سنگھ
اس ویڈیو میں آئی پی ایس افسر جسپریت سنگھ کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ 'آپ مجھے خالصتانی کہہ رہے ہیں کیونکہ میں پگڑی پہنتا ہوں۔
Delhi: دہلی پولیس کی بڑی کامیابی، دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنو کے سلیپر سیل سے وابستہ شخص گرفتار
گرپتون سنگھ پنوں ایک علیحدگی پسند رہنما تھا، جو امریکہ میں رہ کر ہندوستان میں خالصتان کا مطالبہ کر رہا تھا۔ وہ آئے روز بھارت میں حملوں کی دھمکیاں دیتا تھا۔ تاہم اسے امریکہ میں ہی قتل کر دیا گیا۔
Pannu threatens to attack the Parliament House: ’13 دسمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس پر کروں گا حملہ، دہلی بنے گا پاکستان’، خالصتانی دہشت گرد پنوں کی دھمکی، ویڈیو وائرل
اس سے قبل نومبر میں بھی پنوں نے ایک ویڈیو جاری کیا تھا جس میں دھمکی دی گئی تھی کہ 19 نومبر کو ایئر انڈیا سے سفر کرنے والوں کی جان خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ اس دوران پنوں نے سکھ لوگوں کو ایئر انڈیا سے سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ تاہم 19 نومبر کو اس کی دھمکی کا کوئی اثر نہیں ہوا تھا۔
ED Conducts Raids: بشنوئی گینگ کے خلاف منی لانڈرنگ معاملے پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چھاپے مارے
ایجنسیوں نے ثابت کیا ہے کہ بشنوئی اپنے نائب ستویندر جیت سنگھ عرف گولڈی برار کے ذریعے کینیڈا سے کام کرنے والے خالصتانی گروپوں کے ساتھ مل کر کام کرتا تھا۔
Khalistani Elements In Canada: انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کریں ورنہ…”، رہنماؤں نے کینیڈا کی ٹروڈو حکومت کو کیاخبردار
وہاں کے سیاستدانوں نے کینیڈا میں بھارت کے خلاف مسلسل بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔