Explosion Near School in Afghanistan: افغانستان میں ایک اسکول کے قریب دھماکے میں 10 افراد ہلاک، 110 زخمی، یونیسیف نے ظاہر کی تشویش
دھماکے کے نتیجے میں اسکول کی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، جس کے ملبے میں اساتذہ اور طلبہ پھنس گئے۔ جائے وقوعہ سے سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں تباہ شدہ کلاس رومز، بکھرے ہوئے اسکول بیگ اور اسپتالوں میں زیر علاج زخمی بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔





