JP Nadda Kerala Visit: جب حماس کے ایک لیڈرنے…’، جے پی نڈا نے پنارائی وجین حکومت پر لگایا الزام، کیرالہ دھماکے کا بھی کیا ذکر
جے پی نڈا نے دعویٰ کیا کہ پنارائی وجین حکومت کیرالہ کوآپریٹیو بینک گھوٹالے میں ملوث ہیں۔ وزراء اور سابق وزراء سمیت کئی لوگوں نے مل کر یہ سب کیا۔ جس کی وجہ سے کئی لوگوں کو مالی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
Kerala Blast: کیرالہ سلسلہ وار دھماکوں کے پیچھے دہشت گرد تنظیموں کا ہاتھ ہوسکتا ہے؟ این آئی اے کو شک
سوال یہاں دھماکوں کے وقت کو لے کر بھی ہے ۔کیونکہ جمعہ کو ہی کیرالہ میں حماس کی حمایت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی تھی۔ جس میں حماس کے ترجمان نے عوام سے خطاب کیا۔
Kerala Blast: مشاورت نے کیرالہ میں مذہبی تقریب میں متعدد بم دھماکوں کی شدید مذمت کی
ہندوستانی مسلمانوں کی وفاقی تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب فیروز احمد ایڈوکیٹ نے جنوبی ریاست کیرالہ کے کوچی کے جیہووا ہال میں ایک مذہبی تقریب میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں کی مذمت کی ہے جس کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں
Kerala Blast: کیرالہ دھماکہ کیس میں ایک شخص نے کیاسرنڈر، اے ڈی جی پی نے ملزم کا نام ظاہر کیا
کنونشن سینٹر میں ہونے والے دھماکے پر کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے کہا کہ دھماکے میں 52 افراد مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں۔ کالامسری میں 30 افراد داخل ہیں جن میں سے 18 آئی سی یو میں ہیں اور 6 شدید زخمی ہیں۔ ایک 12 سالہ بچہ بھی شدید زخمی ہے۔ متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔