Bus falls into deep gorge in Nepal: نیپال میں مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ افراد ہلاک، 16 زخمی
عالمی بینک کے مطابق نیپال میں سڑک حادثات کے نتیجے میں ہونے والی مجموعی اموات میں 70 فیصد سے زائد حصہ ایسے افراد کا ہوتا ہے جو سڑکوں پر زیادہ غیر محفوظ تصور کیے جاتے ہیں، جن میں پیدل چلنے والے، سائیکل سوار اور موٹر سائیکل چلانے والے شامل ہیں۔
RSP Chairperson Rabi Lamichhane: بھارت کا دورہ مکمل کرکے نیپال واپس لوٹے روی لامیچھانے وزیر اعظم مودی کو کٹھمنڈو آنے کی دی دعوت
اپنے دورے کے دوران انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور بی جے پی کے متعدد سینئر رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، علاقائی ترقی اور مختلف شعبوں میں شراکت داری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا
The situation is tense in the border area of Nepal: نیپال کے سرحدی علاقے میں حالات کشیدہ، صورتحال کو قابو کرنے کیلئے بھاری پولیس فورس تعینات، کئی علاقوں میں کرفیو نافذ
کٹھمنڈو پوسٹ کے مطابق، دو گروپوں کے درمیان اس سے پہلے بھی کشیدگی بڑھ چکی تھی اور ٹکراؤ کے بعد جمعہ کی شام کو چھ نکاتی معاہدے پر رضامندی قائم ہوئی۔ حالانکہ، اس کے باوجود ہفتہ صبح تقریباً 9 بجے کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی، جس کے بعد حکام نے دوپہر 1 بجے سے کرفیو نافذ کیا۔
Floods and landslides in Nepal: نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے باعث 10 افراد ہلاک، 7 لاپتہ
نیپال کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی آر آر ایم اے) کے ترجمان بسنت ادھیکاری نے کہا، ’’پولیس دیگر ایجنسیوں اور مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر لاپتہ افراد کو بچانے اور ان کا پتہ لگانے کے لیے کام کر رہی ہے۔
Road Accident in Nepal: نیپال میں بڑا سڑک حادثہ، 40 افراد کو لے جارہی بھارتی مسافر بس ندی میں گری، متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ
نیپال پولیس نے کہا ہے کہ یہ حادثہ تنہون ضلع میں پیش آیا۔ بس اتر پردیش کی ہے۔ لیکن ابھی تک یہ اطلاع نہیں ملی ہے کہ بس میں سوار لوگ اتر پردیش کے کس ضلع سے نیپال گئے تھے۔
Five major plane accidents in 2024: سال2024 میں طیاروں کے پانچ بڑے حادثات، ایرانی صدر کے علاوہ یہ مشہور شخصیات جان سے دھو بیٹھے ہاتھ
21 جنوری 2024 کو افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوا۔ اس بزنس جیٹ پر سات روسی سوار تھے، جو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث پیش آیا۔
Saurya Airlines aircraft: کھٹمنڈو سے پوکھرا جارہا طیارہ گرکر تباہ، 19 افراد سوار تھے، 5لوگوں کی موت
دی کھٹمنڈو پوسٹ کی خبر کے مطابق، بدھ کو نیپال کے کھٹمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سوریا ایئر لائن کا ایک طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔
Accident in Nepal: نیپال کے ضلع چتوان میں پیش آیا بڑا حادثہ، ندی میں گری ٹیکسی، پانچ افراد ہلاک، ایک لاپتہ
نیپال میں سڑکوں کی خراب حالت، دشوار گزار علاقے، اوور لوڈنگ اور تیز رفتاری کی وجہ سے ہر سال سینکڑوں لوگ ٹریفک حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔





