Jammu and Kashmir’s tourism blooms after abrogation of Article 370: Wall Street Journal: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملا: وال اسٹریٹ جرنل
مرکز کی مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے مرکز کے زیرانتظام دوریاستوں میں تقسیم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ اب کشمیر میں سیاحت کو زبردست طریقے سے فروغ مل رہا ہے۔
Arab Influencer Amjad Taha describes Kashmir: عرب انفلوئنسر امجد طحہٰ نے کشمیر کو ”زمین پرجنت“ قرار دیا، ویڈیو وائرل
عرب انفلوئنسرامجد طحہٰ نے وادی کشمیر کی خوبصورتی کو اجاگر کرتے ہوئے ایک ایسا ویڈیو پوسٹ کیا، جوسوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوگیا۔
Valleys Beauty Hospitality Mesmerises Famous Travel Blogger Amelia German on Kashmir: مشہور ٹریول بلاگر امیلیا جرمن نے کہا- کشمیر کا سفر گھر سے دور گھر جیسا تھا
مشہور ٹریول بلاگر امیلیا جرمن حال ہی میں کشمیر گھومنے آئی تھی۔ انہوں نے وادی کے شاندار سفر کا تجربہ شیئر کیا ہے۔
Suhail Salim is preserving Urdu literature in Kashmir Valley: سہیل سلیم سے ملیں جو وادی کشمیر میں اردو ادب کے فروغ کے لیے نمایاں کام انجام دے رہے ہیں
اردو ادب کے فروغ کے اپنے سفر میں سلیم پہلے ہی کئی کتابیں شائع کر چکے ہیں، جن میں خواتین افسانہ نگاروں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
Arab Influencer Amjad Taha Praises India Ahead Of G20 Meeting In UT: ایک عرب انفلینسر امجد طحہٰ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی اور اپنے مداحوں کو یہ کہا کہ یہ سوئٹزرلینڈ یا آسٹریا نہیں بلکہ کشمیر ہے
کشمیر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بدامنی اور تشدد کے باوجود، اس کی سراسر خوبصورتی لوگوں کو مسحور کر دیتی ہے اور آج بھی مشہور شاعر امیر خسرو کے ان الفاظ کو معنی بخشتی ہے، "اگر فردوس بار رو زمین است، ہمین است، ہمین است"۔ (اگر زمین پر کوئی جنت ہے تو وہ یہاں ہے۔)
Govt’s New Initiatives: حکومت کے نئے اقدامات، پالیسیاں جموں کشمیر کے کھلاڑیوں کو اعلیٰ سطح پر کارکردگی دکھانے میں مدد کرتی ہیں
سوریا بھانو پرتاپ سنگھ اور ابھیشیک جموال نے بالترتیب 60 کلوگرام اور 56 کلوگرام زمرے میں گولڈ میڈل حاصل کیا جب کہ جیا منہاس نے 39 کلوگرام سے کم سب جونیئر کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا