Farid Khan Keeps a Multi-Generational Legacy Alive: نسلوں پرانی وراثت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں فرید خان، پہلگام کی تاریخی پانی کی چکی کیوں ہے خاص؟
ارُو میں موجود اس قدیم پانی کی چکی سے فرید احمد خان اپنی روزی کماتے ہیں۔ وہ اپنے خاندان کی اس روایت کو آگے بڑھا رہے ہیں جسے ان کے آباؤ اجداد نسل در نسل نبھاتے آئے ہیں۔ ماضی میں بھی خاندان کے افراد اپنے روزگار اور گزر بسر کے لیے اسی چکی پر انحصار کرتے تھے اور آج فرید خان اس قدیم روایت کو زندہ رکھنے کے ساتھ ساتھ یہاں آنے والے مقامی لوگوں اور سیاحوں کی خدمت بھی کر رہے ہیں۔
SYSF Report Unmasks Kashmir’s Unknown Graves: کشمیر میں ہزاروں نامعلوم قبریں کس کی ہیں؟ SYSF کی رپورٹ میں حقیقت آئی سامنے، جانیے کیا اصلی سچ
یہ رپورٹ چھ سالہ فیلڈ تحقیق (دسمبر 2018 تا دسمبر 2024) پر مبنی ہے، جس کا مقصد کشمیر میں ’’نامعلوم قبروں‘‘ سے متعلق افواہوں اور جھوٹے دعووں کی حقیقت جانچنا ہے۔
PM Modi Hails Kashmir’s First Freight Train Arrival: وزیر اعظم نے وادی کشمیر میں پہلی مال بردار ٹرین پہنچنے کو قرار دیا اہم سنگِ میل، کہا-خطے کے لیے تجارت اور رابطے کا ایک بڑا دن
یہ پیش رفت کشمیری کی معیشت اور بنیادی ڈھانچے کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے کیوں کہ ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے سامان کی نقل و حمل سے نہ صرف لاگت کم ہوگی بلکہ علاقے کی تجارت کو بھی فروغ ملے گا۔
Pak Army Chief Stokes Tensions: مسلسل جاری ہے پاکستانی آرمی چیف کی اشتعال انگیزی، کہا-ہندوستان جسے کشمیر میں ’’دہشت گردی‘‘ کہتا ہے وہ ’’آزادی کی جائز جد و جہد‘‘ ہے
منیر نے دعویٰ کیا کہ جن لوگوں نے کشمیری عوام کی خواہش کو دبانے کی کوشش کی ہے اور حل کے بجائے تنازعات کے خاتمے کی کوشش کی ہے انھوں نے اپنے اقدامات سے اس تحریک کو مزید متعلقہ بنایا ہے۔
J&K SIA raids: کشمیر میں ’’سلیپر سیل‘‘ کے خلاف جاری ہے حکومت کا کریک ڈاؤن، ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے مارے 11 مقامات پر چھاپے
ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) کی طرف سے وسطی اور شمالی کشمیر میں تقریباً 11 مقامات پر آج چھاپے مارے گئے ہیں۔
Pakistan again raised the issue of Kashmir: جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان نے پھر الاپا کشمیر کا راگ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مداخلت پر دیا زور
جنگ بندی کے اعلان کے ایک دن بعد پاکستان نے اتوار کو مطالبہ کیا کہ کشمیر کے ’’تنازعہ‘‘ کو ’’اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق‘‘ حل کیا جائے۔
Kashmir to Kanyakumari: کشمیر سے کنیا کماری تک: ریل کے ذریعے متحد ایک قوم
ایک حقیقی طور پر متحد ہندوستان کا خواب، جس میں کشمیر کے برف سے ڈھکے پہاڑ کنیا کماری کے سورج میں نہائے ہوئے ساحلوں سے مسلسل ریلوے لائن کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں، تیزی سےحقیقت میں بدل رہا ہے۔
PM Modi to inaugurate first train to Kashmir Valley from Katra: وزیر اعظم نریندر مودی 19 اپریل کو کریں گے کٹرا سے وادی کشمیر جانے والی پہلی ٹرین کا افتتاح
یہ ٹرین اپنا سفر ریاسی ضلع کے کٹرا سے شروع کرے گی اور پیرپنجال پہاڑی سلسلے اور سرینگر سے گزرتے ہوئے شمالی کشمیر کے بارہمولہ پہنچ کر اپنا سفر ختم کرے گی۔
Separatism has become history in Kashmir: کشمیر میں علیحدگی پسندی اب تاریخ کا حصہ، وزیراعظم مودی کے وژن کی بڑی فتح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں کہا تھا کہ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد دہشت گردوں سے ہندوستانی نوجوانوں کا تعلق تقریباً ختم ہو چکا ہے۔
Train to Kashmir: جلد شروع ہوگی نئی دہلی کو سری نگر سے جوڑنے والی وندے بھارت سلیپر ٹرین
کشمیر سے پہلا ڈائریکٹ ریل کنیکٹیوٹی وادی کو بقیہ ہندوستان کے ساتھ ضم کرکے لوگوں اور سامان کی تیز رفتار اور سَستی نقل و حرکت کے قابل بنا کر اسے تبدیل کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔ اس سے خطے کے اہم شعبوں- سیاحت، دستکاری، باغبانی کے ساتھ ساتھ دیگر صنعتوں کو فائدہ ہوگا۔





