Gautam Adani: امبانی کو لے کر سوال اٹھاتے رہے راہل گاندھی،کرناٹک میں اڈانی کے خیر مقدم کی تیاریوں میں ہے کانگریس حکومت
جنوری 2023 میں امریکہ کی ہندنبرگ کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ،اس ریسرچ رپورٹ میں اڈانی گروپ پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا۔ جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں، خاص طور پر کانگریس نے مودی حکومت پر کافی تنقید کی۔ ہندنبرگ رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد اڈانی کمپنی کو کافی …
Karnataka News: ایک اور ہتک عزت معاملہ میں پھنسے راہل گاندھی،بی جے پی کی شکایت پر کانگریس کے اِن لیڈروں کونوٹس
کانگریس لیڈر راہل گاندھی، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے ہتک عزت کے ایک مقدمے میں طلب کیا ہے۔ خصوصی عدالت نے تعزیرات ہند کی دفعہ 499 (ہتک عزت) اور 500 (ہتک عزت کی سزا) کے تحت جرائم کا نوٹس لیا ہے۔ خبر رساں …





