Renuka Swamy Murder Case: اداکار درشن سے متعلق قتل کیس کی تفتیش کے لیے پولیس کو دی گئی ہے کھلی چھوٹ… قانون سب کے لیے برابر ہے…، ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور کا بیان
جی پرمیشور نے کہا، "حکومت کی طرف سے کوئی بھی اس میں مداخلت نہیں کرے گا۔ پولیس کو مکمل آزادی دی گئی ہے اور وہ اس معاملے میں قانون کے مطابق کارروائی کرے گی۔