Governor of Karnataka meets PM Modi: کرناٹک کی گورنر ڈاکٹر سدھا یادو نے صدر مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی سے کی ملاقات
گورنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈاکٹر سدھا یادو کی وزیر اعظم نریندر مودی سے یہ پہلی ملاقات تھی، انہوں نے صدر دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کی۔
AirAsia Flight: کرناٹک کے گورنر کے بنا ہی ایئر ایشیا نے بھری اُڑان،ایئر لائنس کرے گی جانچ
گورنر تھاور چند گہلوت جمعرات (27 جولائی) کو دوپہر 1.30 بجے ایئرپورٹ پہنچے اور ٹرمینل 1 کے وی وی آئی پی لاؤنج میں بیٹھ گئے۔ ایئر لائنز کے گراؤنڈ اسٹاف کو ان کی آمد کی اطلاع دی گئی۔ ایئر ایشیا کی یہ پرواز دوپہر 2 بجکر 50 منٹ پر اڑان بھرنی تھی۔





