Karnataka Assembly Election 2023: کرناٹک اسمبلی الیکشن کے لئے ووٹنگ ختم-شام 5 بجے تک 65.69 فیصد ووٹنگ
کرناٹک الیکشن ووٹنگ لائیو: انتخابی مہم کے دوران ہر پارٹی نے عوام کو راغب کرنے کی کوشش کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی ریاست کی حکمراں جماعت بی جے پی کے سب سے بڑے اسٹار پرچارک تھے۔ مودی کے یہاں کل 25 انتخابی پروگرام تھے جن میں ریلیاں، جلسہ عام اور روڈ شو شامل تھے۔
Karnataka Election: راج ناتھ سنگھ اور سی ایم یوگی نے ‘مذہب’ کو لے کر بنایا نشانہ، سی ایم شیوراج بھی پیچھے نہیں ہیں
کرناٹک میں اپنی پہلی انتخابی ریلی میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن پر کانگریس کو نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ آئین کے خلاف ہے
Karnataka Election 2023: کرناٹک الیکشن میں بی جے پی کو ایک اور بڑا جھٹکا، سابق سی ایم جگدیش شیٹر نے چھوڑی پارٹی
جگدیش شیٹر ہبلی-دھرواڑ وسطی علاقے سے 6 بار ایم ایل اے رہ چکے ہیں، لیکن پارٹی نے انہیں اس بار اسمبلی انتخابات کے لیے یہاں سے ٹکٹ نہیں دیا۔ جس کی وجہ سے وہ بہت ناراض تھے۔
Karnataka Elections: بی جے پی نے 189 امیدواروں کی پہلی فہرست کی جاری ، 52 نئے چہرے، 8 خواتین کو ٹکٹ
ارون سنگھ نے کہا کہ اس فہرست میں پانچ وکلاء، نو ڈاکٹروں، تین تعلیمی شعبے سے، ایک ریٹائرڈ انتظامی افسر اور ایک ریٹائرڈ انڈین پولیس سروس افسر کے نام شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہونے والے تین ملازمین اور آٹھ سماجی کارکنوں کو اس میں جگہ دی گئی ہے۔