Bharat Express DD Free Dish

Karisma Kapoor

ویب سیریز کی کہانی کولکاتا شہر کے پس منظر میں ترتیب دی گئی ہے، جہاں پراسرار ماحول اور جرائم کی دنیا کو خاص انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کرشمہ کپور اس میں ’’ریٹا براؤن‘‘ نامی پولیس افسر کا کردار ادا کر رہی ہیں، جو کولکاتا پولیس فورس میں خدمات انجام دیتی ہے۔ کہانی میں ایک پیچیدہ جرم کی تفتیش کے ساتھ ساتھ مرکزی کردار کی ذاتی زندگی اور ذہنی کشمکش کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔

یہ پورا تنازع سنجے کپور کی موت کے بعد ان کی جائیداد، خاندانی ٹرسٹ اور وراثت کے حقوق کو لے کر شروع ہوا تھا۔ سنجے کپور کی والدہ رانی کپور نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے فیملی ٹرسٹ کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی تھی۔

مندھیرا کپور نے اس متنازعہ پوڈ کاسٹ میں کرشمہ کپور اور سنجے کپور کی طلاق پر بات کی۔ انہوں نے سنجے کو عورت ساز کہنے والوں پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ان کے مرحوم بھائی کا احترام کرنا چاہیے۔

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپورنے اپنے سابق شوہرسنجے کپورکی آخری رسومات میں شرکت کی۔ کرشمہ اپنے پورے خاندان کے ساتھ دہلی پہنچ گئیں۔ سنجے کپورنے 12 جون کواس دنیا کوالوداع کہہ دیا تھا۔

کرینہ نے انسٹاگرام پر پی ایم مودی کے ساتھ کپور خاندان کی تصویر شیئر کی۔ پی ایم مودی کے ساتھ شیئر کی گئی تصویر میں کرینہ کو کرشمہ کپور، نیتو سنگھ، رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، ردھیما کپور، سیف علی خان اور دیگر ممبران کے ساتھ دیکھا گیا۔ ایک اور تصویر میں کرینہ کپور اور کرشمہ کپور کو پی ایم سے آٹو گراف لیتے دیکھا گیا۔

کرشمہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرینہ کپور کے لیے ایک بہت ہی خاص پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں کرشمہ نے مداحوں کو کرینہ کے بچپن کی سالگرہ کی تقریب کی جھلک دکھائی۔